Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

میں خود اقرار کرلوں گا کہ میں نے جان خود دی تھی
سر محشر بھلا تم کو پریشان کون دیکھے گا.
پڑے ہیں تو پڑے رہنے دو میرے خون کے دھبے
تمہیں دیکھیں گے سب محشر میں داماں کون دیکھے گا.

haaMzaa
 

پوچھا نا تو نے حال جس کا
حال اس کا تا حال خراب ہے

haaMzaa
 

آپ آرزو کی شکل میں، کتنے قریب ہیں
ہم جستجو میں آپ کی، بھٹکے کہاں کہاں

haaMzaa
 

سبھی سے کہنا کہ میں نے چھڑا لیا دامن
کسی کو یہ نہ بتانا کہ تم نے چھوڑا ہے۔

haaMzaa
 

کیا خبر کون سی خوشی کے لیے۔
دل یونہی دن گنوائے جاتا ہے۔

haaMzaa
 

سنو مجھ سے نہیں ہوتا
دلیلیں دوں۔۔
مثالیں دوں۔۔۔
میری آنکھوں میں لکھا ہے۔۔۔
مجھے تم سے محبت ہے

haaMzaa
 

کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں
جن پر معاف تو کیا جاسکتا ہے
لیکن تعلق نہیں رکھا جاسکتا

haaMzaa
 

ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﮑﻮﻥ
ﺟﺐ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍِﻧﺎّ لِلّہ ﻭﺍِﻧﺎّ ﺍلِلّہ ﺭﺍﺟِﻌﻮﻥ.😔😢

haaMzaa
 

تم نہیں سمجھو گے
چاند کا دکھ
کہ جب وہ
گھٹنے لگتا ہے ۔۔۔۔۔
تو کیسے ماند پڑ جاتا ہے
تم نہیں سمجھو گے
ادھورے خواب کا دکھ
کہ جب ۔۔۔۔۔
عین تکمیل پہ آنکھ کھل جائے
خیر۔۔۔
تم کیا سمجھو گے
ان باتوں کو۔۔۔
تم نے نہیں جھیلا نہ
ادھوری ذات کا دکھ

haaMzaa
 

بن تیرےکائنات کا ہر منظر
گُھپ اندھیری رات جیسا ہے

haaMzaa
 

تم آستین کی بات کرتے ہو___؟
میں نے دل میں سانپ پالا تھا___

haaMzaa
 

وہ روز توڑتا، جوڑتا ہے مجھے..!!
نقص کیا ہے مجھ میں، بتاتا نہیں۔۔۔

haaMzaa
 

اے روحِ من۔۔۔۔
آنکھیں تیرے تابع کر دی گئیں ہیں
ان کا کھل اٹھنا۔۔
مرجھا جانا۔۔
تیرے نظر آنے،
نہ آنے سے وابستہ ہے۔۔۔۔۔
تم کب سمجھو گے..؟؟

haaMzaa
 

دھڑکن کو تیری یاد سے تحریک مل رہی ہے..!!
چاہت اگر سزا ہے تو ٹھیک مل رہی ہے۔۔۔۔۔

haaMzaa
 

دُنیا کے لئے کچھ بھی سہی پر تیرے لئے ہم
مخلص کسی ماں کی دعاؤں کی طرح ھیں ۔

haaMzaa
 

جو فنا ہو جاوں تیری چاہت میں تو غرور مت کرنا
یہ اثر نیہں تیرے عشق کا میری دیوانگی کا ہنر ہے

haaMzaa
 

۔۔۔تمہارے سنگ چلنا ہے۔
شریعت کے اصولوں پر

haaMzaa
 

اگر سارا جہاں بھی میرا ہوتا..!!!
پھر بھی میں تیرا ہی ہوتا۔۔۔

haaMzaa
 

بس اتنے قریب رہو کے اگر
بات نہ بھی ہو تو دوری نہ لگے

haaMzaa
 

وہ شخص نہ بولے تو مجھے لگتا ہے ایسے..!!
جیسے کوئی برسوں کی کمائی نہیں دیتا۔۔۔