Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

تم پر آتی ہے محبت کچھ اس طرح سے
مدتوں جاگنے کے بعد جیسے نیند آئے

haaMzaa
 

یہ خاموشی جو گفتگو کے بیچ ٹھہری ہے
یہی دراصل ساری گفتگو سے گہری ہے ~

haaMzaa
 

میں بھی چپ ہو تو بھی چپ ہےکون کسے سمجھائے؟؟

haaMzaa
 

دل سکون چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
جو اب تمہارے بغیر میسر نہیں

haaMzaa
 

نہ چاہو تو بھی مل ہی جاۓ گا دنیا میں دھوکہ عروج ہر ہے

haaMzaa
 

روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسا دینا، بھی عبادت ہے!

haaMzaa
 

محبت تو انکو بھی برباد کرنا جانتی ہے جو محبت پر یقین ہی نہیں رکھتے

haaMzaa
 

الفاظ سُننے والے ہزار ہیں مگر خاموشی سُننے والا صرف میرا اللہ ہے

haaMzaa
 

دل ٹوٹیں تو زبان خاموش ہو جاتی ہے

haaMzaa
 

" دھڑکن گونجتی ہے کانوں میں ! اتنا سنسان ہو گیا ہوں میں،

haaMzaa
 

بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں
ترس سے جاتے ہیں گفتگو کے لئے

haaMzaa
 

تم میری جنت میں کیوں نہیں آتے
راہ میں کوئی پُل صراط ہے کیا ؟

haaMzaa
 

فقط اسکے علاوہ مجھے سبھی سے الجھن ہے-

haaMzaa
 

"زندگی کی تلاش میں زندگی کہاں لے آئی"

haaMzaa
 

صبر کا اجر دیر سے سہی مگر اللّٰہ کی طرف سے بہترین ملتا ہے

haaMzaa
 

دل میں دھڑکتا جو حصّہ ہے
اسی کا تو سارا قصّہ ہے..

haaMzaa
 

چہرے کی زردیاں__
آنکھوں کے سیاہ حلقے
آہ! ہجر نے تو شکل دیکھانے لائق بھی نہ چھوڑا!

haaMzaa
 

دل کرتا ہے تیرے سینے میں دل بن کے رہوں
تو دھڑکنوں کو سنبھالے اور میں دھڑکتا رہوں

haaMzaa
 

کاش دلوں کے الیکشن بھی ہوتے
میں دھاندلی کرکے تجھے جیت لیتا

haaMzaa
 

یہ قیام کیسا ہے راہ میں
تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں
تیرے سب ارادے بدل گئے