Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے
پورا جہان بھی دے،،،
تو با خدا ٹھکرا دوں۔۔۔۔

haaMzaa
 

پھر اس کی یاد ،
اس کی طلب ،
پھر اُس کی باتیں
اے دل ! لگتا ہے تجھے سکون راس نہیں

haaMzaa
 

Value the person who gives you time, it's not time, they shared a part of life with you.

haaMzaa
 

کـیسـا ہــے یــہ سـفـر ذنــدگـی ؟
ذنـدہ ہـیـں لـکین ذنـدگی نـہیـں ..

haaMzaa
 

اگر ہم کہہ نہیں سکتے تو تم سمجھ تو سکتے ہو

haaMzaa
 

میں لڑكهڑاتا ہوا موت کی طرف ہوں رواں
بس آخری ہے جو لمحہ ہے ، اب بھی آجاؤ

haaMzaa
 

وہ کہیں آنکھیں کھول کے بات کرو
اور میرے پاس اختیار نہ ہو

haaMzaa
 

تو محبت سے کوئی چال تو چل!!
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے

haaMzaa
 

اور جو آپ کے لئے مرتا ہو !!! اسے اپنے ہاتھ سے نہیں مارا کرتے

haaMzaa
 

کیا میں آخرت پہ اٹھا لوں فیصلہ اب؟!
کیا میں ہر لہجے کا حساب "اللہ"کے سپرد کردوں؟!

haaMzaa
 

دعا کرو تمھاری عمر مجھ سے زیادہ ہو
میں تمھیں جا کے دِکھاؤں کہ ایسے جاتے ہیں

haaMzaa
 

وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے
یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے
سچ کو میں نے سچ کہا جب کہہ دیا تو کہہ دیا
اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے
کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسے
غیر نا ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے

haaMzaa
 

کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسے
غیر نا ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے

haaMzaa
 

وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے
یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے

haaMzaa
 

کسی معجزے کی منتظر ہیں میری نگاہیں
میں دروازہ کھولوں اور سامنے تم ہو

haaMzaa
 

تم وہاں سکون چاہتے ہو، جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا-

haaMzaa
 

اللّٰہ تمھیں انسان کی محبت سے گزار کر خود تک لاتا ہے....

haaMzaa
 

درد جب عروج پر ہوں
تو دلاسے عذاب لگتے ہیں...

haaMzaa
 

نہ تم کو خبر ہوئی، نہ زمانہ سمجھ سکا۔۔۔
ہم چھپکے سے کئی بار تجھ پر مر گئے۔۔۔

haaMzaa
 

عشق ہوتا نہیں، اترتا ہے
غار دل پر کسی وحی کی طرح