Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

میں نے کہا، میں بہت تنہا ہوں
آواز آئی، میں تیری شہہ رگ سے بھی قریب ہوں۔

haaMzaa
 

ہو سکتا ہے...
یہ زخم تمہارے گناہوں کا کفارہ ہو

haaMzaa
 

شاید اپنے آپ کو خُود ہی چپ کَروانے سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی۔

haaMzaa
 

وہ مجھے مل جائے تو میں یوں لکھو
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسی گنہگار کے لئے

haaMzaa
 

عشق تیرا ہم پے طاری
رقص میں جہاں

haaMzaa
 

اسے مجھ سے محبت ہی نہیں.
یہ بات مجھ سے چھپائ جائے.

haaMzaa
 

ہم تو پھر بھی ہنس رہے ہیں
آپ تو قسم سے رو دیئے ہوتے

haaMzaa
 

اچھا تو پھر یہ فیصلہ ہوا
تمھیں انائیں مقدم ہیں، ہم نہیں

haaMzaa
 

میں ایک بلند حوصلہ ضدی سا لڑکا
تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں .

haaMzaa
 

میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں
ہاۓ قسمت______بُھلا دیا اُس نے..

haaMzaa
 

سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی

haaMzaa
 

Ya Allah, bring ease to the unsettled hearts.

haaMzaa
 

تری نگاہ نے ظالم کبھی یہ سوچا
تری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہو گا
مقابلہ ہے ترے حسن کا بہاروں سے
نجانے آج بہاروں کا حال کیا ہو گا
نقاب ان کا اُلٹنا تو چاہتا ہوں مگر
بگڑ گئے تو نظاروں کا حال کیا ہو گا
مذاقِ دید ہی صہبا اگر بدل جائے
تو زندگی کی بہاروں کا حال کیا ہو گا

haaMzaa
 

جس جگہ آپ خود کھڑے ہونا پسند نہیں کرتے
اس مقام پر دوسروں کو کیوں لے کر آتے ہیں؟

haaMzaa
 

محبت اتنی ہو گئی ہے آپ سے
کہ جینے کے لئے سانسوں کی نہیں آپ کی ضرورت ہے

haaMzaa
 

کیا کہا ان کا دیدار کرتے ہو ؟
ادھار لے جاؤ نا میری آنکھیں

haaMzaa
 

"من چاہا شخـص ہر مرض کا علاج ہوتا ہے"

haaMzaa
 

تم سے بہتر بھی اگر میسر ہوتو
ہم پھر بھی تمہارا انتخاب کریں گے

haaMzaa
 

محبت ہو یا عقیدہ قبلہ بدلنا کفر ہے

haaMzaa
 

بسا رکھا ہے دل کی گہرائیوں میں تجھے..!!!
جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں، تو نہیں