Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

Wo har mushkil ko asaan kr deta hai..
Tum maango to sahi wo heeran kr deta hai..❤🌺

haaMzaa
 

ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے

haaMzaa
 

Har koi yaar nahi honda BHULLYA kaday kaliyan beh Kay souch ty sahi

haaMzaa
 

Be with me as a Jerry stays with tom.always fighting but still can't live without eachother

haaMzaa
 

Tu roothe tw Hazar bar Manna loun ga
Bus larrai mein majood Koi Teesra na Ho 🥀

haaMzaa
 

I overthink because i overlove 🥀

haaMzaa
 

No matter how loyal or honest you are after a moment people gets bored of you and you can always be replaced !

haaMzaa
 

What's maturity?!!
When someone's last seen doesn't
effect you

haaMzaa
 

کیا تمھیں میرا خیال آتا ہے بات چلتی ہے جب محبت کی۔۔

haaMzaa
 

تم جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں۔
کہ صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں

haaMzaa
 

میرے بعد جو تم ایسا کسی کو پاؤ تو
میرے بعد ایسا کسی سے مت کرنا مرشد

haaMzaa
 

اسی نازک دل دے لوک ہاں ساڈا دل نہ یار دکھایا کر.

haaMzaa
 

اور اب محبتیں
اصحابِ کہف کے
سِکوں کے مانند ٹھہریں
اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود
رائج الوقت نہیں

haaMzaa
 

جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں
یہاں منافق اور مفاد پرست عقل مند کہلائے جاتے ہیں

haaMzaa
 

اس کے ہاں بھی بارش ہوئی ہوگی
اس نے بھی کچھ چاہا ہوگا
چائے کے رکھے ہوں گے دو کپ
ساتھ میں بھولی بسری یادیں
بیتے لمحے کی شیرین
پھیکی چائے میں گھول کے
جب وہ چھوٹے گھونٹ بھرتی ہوگی
میرے ساتھ کو مرتی ہوگی

haaMzaa
 

آزمائش تو ان ہی کے لئیے ہوتی ہے جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے
اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں__!

haaMzaa
 

Learn to enjoy your own company cuz no one will stays for forever

haaMzaa
 

فقط اس کے علاوہ مجھے سبھی سے الجھن ہے۔

haaMzaa
 

میں ترکِ تعلق پہ بھی آمادہ ہوں لیکن
تو بھی تو میرا قرض غمِ ہجر ادا کر

haaMzaa
 

میں اس کا ہوں ، یہ راز
وہ جان گیا ہے فراز
وہ کس کا ہے، یہ سوال
مجھے سونے نہیں دیتا