Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

شامِ تنہائی میں اضافہ، بے چینی۔۔۔۔
اک تیرا خیال نہ جانا، دوسرا تیرا جواب نہ آنا

haaMzaa
 

تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا

haaMzaa
 

ہمیں سکون رہا صرف اِن ہی لمحوں میں
سکوتِ شام سے پہلے __ خیالِ یار کے بعد

haaMzaa
 

ہزار شکر کہ ھم مصلحت شناس نہ تھے
کہ ھم نے جس سے کیا عشق ، والہانہ کیا

haaMzaa
 

اور پھر زندگی بھر کے امتحان کے بعد
وہ نتیـجے میں کسی اور کا نکلا

haaMzaa
 

بس اب کوئی گلہ شکوہ نہیں صاحب ...
اب بس خاموشیاں ٹھیک ہیں

haaMzaa
 

روز وہ خواب میں آتے ہیں گلے ملنے کو
میں جو سوتا ہوں تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری

haaMzaa
 

تیری نگاہ میں میرا وجود بے وجود
میری نگاہِ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں

haaMzaa
 

وجودِ عشق ہی اہلِ جنوں کی منزل ہے
خیالِ یار کی خوشبو ہے راستہ ان کا

haaMzaa
 

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو

haaMzaa
 

بدلے نہیں ہے بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں

haaMzaa
 

کسی کے ہاتھ سے ڈائل شدہ رہا ہے کبھی.
بس اس خیال سے نمبر نہیں بدلتے ہم

haaMzaa
 

ابھی تکمیل الفت پر نہ دل مغـــرور ہو جائے
یہ منزل وہ ہے جتنی طے ہو اتنی دور ہو جائے

haaMzaa
 

جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا۔۔
وہ ملے یا نہ ملے اُس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا،
پھر چاہے اُس سے بہتر یا بہترین چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائے،
پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی،
ہمیں اُس کی کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑ پائےگی،
اور دل کہتا ہے کہ
اگر وہ ہوتا تو کہانی کچھ اور ہوتی

haaMzaa
 

وفا مرد یا عورت میں نہیں ہوتی وفا تو فطرت یا تربیت میں ہوتی ہے.

haaMzaa
 

درد کا ہی سہی ، آپ سے کچھ تعلق تو ہے

haaMzaa
 

شکوہ کیسا جناب ، انسان تھا بدل گیا ⁦

haaMzaa
 

زندگی کبھی نہیں آئی ٬ موت آئی ہے ذرا ذرا

haaMzaa
 

مجھ کو دھوکا دے گیا میرا زوق انتخاب
مرشد
جو لوگ میرے نہ تھے, مجھے وہی اچھے لگے

haaMzaa
 

ہمارے حصے میں نہ تم آئے ، نہ ہم آئے