People leave, feelings stay.
مَرنے کے کِتنے خُوب مُقامات تھے مَگر
شُوقِ وصالِ یَار مِیں مارے گئے هیں هم .
- عشق تیرے بنا بھی میں نے تجھ سے ہے کیا -
- تم بس بات سمجھنا میری
سن تو دنیا بھی لیتی ہے -
مجھے پتھر سا دل لا دو ۔۔۔۔
مجھے انسانوں میں جینا ہے.
سنتا نہیں کہنا کوئی بھی
دل بے خبر ضد پے اڑا ہے.
ہم قصہ مختصر نہیں تھے،ورق جلدی پلٹ گئے ہو تم!!!
پیار تھا وقت نہیں جو بیت گیا دو پل میں
خاموشی بہت کچھ کہتی ہے کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنو
حالات کی اک ضرب نے حالت بدل دی
مُجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
لوگ حاصل تو کر لیتے ہیں مگر قدر نہیں کرتے۔
بھروسہ ایک توڑتا ہے نفرت سب سے ہو جاتی ہے 🥀
خواہش ہے کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں
کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی
ہم نہیں رکھتے اب کسی سے شوقِ اُلفت
اب تیری خواہش کرنا بھی میں کبیرہ گناہ سمجھوں
دل کو ہر شخص پر وارا نہیں کرتے