ہمیں تو اور بھی دُکھ تھے مگر تمہارے بعد
لگا" نصیب کی سب _ٹھوکریں تمام ہوئیں
اکیلا چھوڑنے والے، تو جانتا بھی ہے ؟؟
اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں
تُو نے بڑا ستایا ہے مجھے جا تُو بھی ستایا جائے گا !!
میں نے اک عمر خرچ کی تم پر
اور "تم" آج کسی اور کا اثاثہ ہو
زندگی میں کبھی کبھی بدلے سے زیادہ بدلنا ضروری ہوتا ہے۔
اب وہ تعلق ہی نہیں کہ
تم شکوے کرو اور ہم وضاحتیں دے
میری جانب سے آخری لفظ ہیں
اب کسی گمان میں مت رہنا
ڈھونڈتے ہیں محبت کسی گاؤں میں
شہر کی ہر محبت فقط جھوٹ ہے
وہ لوگ آج خود اِک داستاں کا حصہ ہیں
جنہیں عزیز تھے قصے، کہانیاں اور پھول
ہمارے بعد کوئی سرپرست نہ مل سکا
یتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو💔
کسی کو کیا خبر کہ اس کی کونسی کہی بات ہمارے درد کی وجہ بن سکتی
تھوڑا نہیں دل زیادہ توڑا ہے
کسی کی جان جاتی ہے کسی کا کچھ نہیں جاتا
دل بسانا ہو تو ايک شخص بہت ہوتا ہے.
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے.
خوبصورت ہیں وہ دل جو وفا پہ قائم رہتے ہیں.
ہر صورت پر لٹ جانا توہینِ وفا ہوتی ہے.
ہمسفر خوبصورت نہیں قدر کرنے والا ہونا چاہیے.
حق نہیں ہے اُس پر کسی تیسرے کا وہ شخص میرا ہے یا پھر خُدا کا.