Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

میں نے آج بھی تمہارے حصے کا وقت کسی کو نہیں دیا.

haaMzaa
 

نہ میرا کوئی نہ میں کسی کا

haaMzaa
 

عشق میں حکم نہیں ہوتا
حق ہوتا ہے

haaMzaa
 

اور ہمیں تو کوئی کھونے سے بھی نہیں ڈرتا۔۔۔۔

haaMzaa
 

موت، مرض اور محبت نا ہوتی تو انسان نے کہاں قابو آنا تھا

haaMzaa
 

بہت مان تھا جن پر
بہت بے ایمان تھے وہ

haaMzaa
 

ہم سب کہیں ادھورے کہیں پورے
کہیں دکھی کہیں سکھی اور یہی زندگی ہے!

haaMzaa
 

I’m so full of emotions i never show

haaMzaa
 

خزاں کے گرتے پتّوں کوحقیر مت سمجھنا کیونکہ انہیں پتّوں کے گرنے سے بہار آتی ہے۔
🍂

haaMzaa
 

یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظرآتے ہیں۔

haaMzaa
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا۔۔۔۔🥀

haaMzaa
 

Not Every "Sorry'
Deserve "It's Ohk" In Return!

haaMzaa
 

ہر شخص نہیں ہوتا,اندر سے باہر جیسا...🥀

haaMzaa
 

زندگی انہیں کی رنگین ہوتی ہے جو رنگ بدلنا جانتے ہیں....🥀

haaMzaa
 

صبر خاموشی اور لاتعلقی بہترین انتقام ہے

haaMzaa
 

Love when you’re ready, not when you’re lonely

haaMzaa
 

Nothing feels real anymore

haaMzaa
 

وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے.

haaMzaa
 

وقت نہیں گزرتا ہم گزر جاتے ہیں

haaMzaa
 

کُچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے۔