جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا..
كہیں سن نہ لے زمانہ اے دل خاموش ہو جا..
موت آجاے غالب
مگر دل نہ آے کسی پر۔۔۔
میں نے وہاں بھی صبر کرلیا جہاں موت بہتر حل تھا
تمہیں تو دل میں رکھا تھا ، ذرا سا دل ہی رکھ لیتے
دیجئے بددعا جی بھر کے
اگر ہم مرگئے تو آپکا شکریہ 🙂
کہ دل اب تسلیوں سے نہیں مانتا
اور کسی کی کہانی میں فضول سا کردار تھے ہم...🙂
دل کو ہر شخص پہ وارا نہیں کرتے