تو بتائیے زرا...
میک Up , بریک Up , اور 7 Up کے علاوہ اور کون سا Up ہے ؟
دیکھیں کس کا دماغ زیادہ کام کرتا ہے 😏😏
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو
لوگوں کا کیا ہے چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے
Ek New Trick Ay Hai
5Month Pora Net Free
1MB
kis kis ko code chahiyeh?
کسی شہزادے کے عشق میں وہ شریر لڑکی
قصور وار ٹھہری ____سو مار دی گئی۔🌚🥀
|•💕🌱
🍂"محبت" ہونے میں
اور محبت کا وہم ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے۔
محبت سمجھنے والوں کے لئے
محبت تا عمر جی کا جنجال ہوتی ہے ،
اور محبت میں وہم والوں کے لئے بلاک کا "آپشن" ہر وقت موجود ہے..!!!
🔥💯💔✌️
|•🙄😁🤣
ضروری اعلان 📢
جو کوئی مجھ سے تنگ ہے!
اس کے لیے چین کا ویزہ فری ہے 😉😝😂🤣🤣
Jumma mubark 😇
Good wali morning
Good wali morning
آج دو بھارتی جہاز گرانے اور ابھینندن کو پکڑنے کی چاند رات ہے🤣🇵🇰
آج دو بھارتی جہاز گرانے اور ابھینندن کو پکڑنے کی چاند رات ہے🤣🇵🇰
تُجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ.!
@اُسے_کہنا_کہ_ہم_ازل_سے_اکیلے_تھے👍
#سرکار 👇
#تم_نے_چھوڑ_کر_کوئی_احسان_نہیں_کیا🙏
جو سچ کہوں تو بُرا لگے جو دلیل دوں تو زلیل ہوں
یہ سماج جہل کی زَد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے!
جو سچ کہوں تو بُرا لگے جو دلیل دوں تو زلیل ہوں
یہ سماج جہل کی زَد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے!
میں تمہیں آفر دیتا ہوں😒
چھوڑو میرا نمبر لو اور گھر جاو damadam😂🤭🙈
مجھے اسکے پاؤں کے نیچے آنے
والی مٹی سے بھی عشق ہوا تھا💔
کبھی غلطی سے اپنا وائس میسج سن لو تو تین چار دن بولنے کو دل ہی نہیں کرتا... 🙊🤐🙄
کبھی غلطی سے اپنا وائس میسج سن لو تو تین چار دن بولنے کو دل ہی نہیں کرتا... 🙊🤐🙄