بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لڑکیاں
لڑکوں کو برا بھلا نہیں کہتیں
بس بھائی کہہ کر دل کی بھڑاس نکال لیتی ہیں.😛
🤣🤣
جن جن لوگوں کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی وہ ہاتھ کھڑا کرے آج وہ ہاتھ ہی کاٹ دوں
میری خواہش
چار شادیاں
اور
آپکی ؟؟؟
میری خواہش
چار شادیاں
اور
آپکی ؟؟؟
ضروری اعلان !
پاکستان کی ترقی کیلئے نوجوانوں کو گھر سے نہیں😕
خواتین کے انبکس سے نکلنا ہو گا 😂🙂😂😅
یہ جانو کیا ہوتی ہے 🤔
مجھے بھی دو چاہیے 😍🙈🙈
آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی🙈🙈🙈
نہانے گیا اور سر دھو کے باہر آ گیا✔️💢✌🙊🙈😛😂😂😂😂
Good morning😇😇😇
Good wali night
زکر اتنا کیا تیرا ھم نے
قابل زکر ہو گئے ھم بھی ❤
Ya Damadam pr kon afwa phala raha k Haadii ny ak larki ko Damadam pr purpose keya haa 🤔🤔😛😛
کرونا کا دیسی علاج بتاتے بتاتے کہیں سبزیاں اور پھل مہنگے نا کرا بیٹھنا
اک امانت کا بوجھ ہے ورنہ
زندگی میرا مسئلہ ہی نہیں
❣💜
"ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ"۔🔥🍂♥
•😛🙊😁
سندھ والو 🙊
ذرا سامنےآؤ♥️
کچھ پوچھنا ہے 💕😁
🍁گھروں کو بھرنا تھا قدرت نے رنگ و خوشبو سے
کہیں پے پھول،کہیں بیٹیاں بنانا پڑیں✔️💢♥