-🌱ہم گنہگار ٹھہرے,__ہم جیسوں کو میسر کہاں🌚
تو ثواب جیسا ہے__نیکی کے بدلے ملتا ہوگا نا
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
رات کیا ہوتی ہم سے پوچھئیے.....
آپ تو سوئے اور صبح ہو گئی.....💔
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
|•😛🤣🙊
میــری پـوسٹیــں آپکــو کیســی
لگتــی ہیــں😁😁
آج زرہ کچــھ کھٹـی میٹھــی
تعریفــ ہــو جـائے😂😂🙊🤣🤣
|•😛🤣🙊
میــری پـوسٹیــں آپکــو کیســی
لگتــی ہیــں😁😁
آج زرہ کچــھ کھٹـی میٹھــی
تعریفــ ہــو جـائے😂😂🙊🤣🤣
عادتیں خراب نہیں ہماری
شوق اونچے ہیں
ورنہ خواب کی مجال نہیں
ہم دیکھیں
اور پورے نہ ہو ں!