Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

__" 🙄🤣 ¦¦ "
_ " کافی دن ہوگئے ہیں مجھے کسی نے بلاک نہیں کیا
میں بدل گیا ہوں یا لوگ شریف ہوگئے ہیں _😀😂•"

haadii
 

"Suno" 👂
ap ko kbhi kisi ne Purpose 🌹
Kia hai😏❤️😝

haadii
 

صرف ہاں یا نہ میں جواب دیں😊
کیا آپ خوش ہیں?? 🙄🙄😎😭😭😭😭

haadii
 

پتلا سمجھ رکھا ھے شاید۔
جو جیسے چاہتا ھے نچاتا ھے۔

haadii
 

بہنوں بھائیو🙏 آو مل کر جہیز کے خلاف جنگ لڑیں تاکہ میری😭 غریب😭 بہنوں کے گھر آباد ہو سکیں جہیز کے لالچی دور رہیں پوسٹ سے شکریہ

haadii
 

الحمداللہ --- 💗 ہر گزرتا دن "شادی" کے قریب لیے جا رہا ہے، 😊
😂😂😂

haadii
 

شوارما 🌯کھا کے پانچ منٹ تک شاپر
چاٹنے والی لڑکیاں بھی کہتی ہیں
I #Hate #Boys😂🙉😴

haadii
 

۔اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌

haadii
 

ہمیں انگریزی نہیں آتی تو کیا
ہوا 😒
انگریزوں کو کونسا پنجابی
آتی ہے 🥴🤣😂

haadii
 

پاکستان میں شادی ایک بندے کے ھوتے ھیں لیکن شادی پی سیٹنگ چار پانچ کے ھوجاتی ھے 😃😃😃
👇

haadii
 

سنو
جب تم آٹا گوندا کرو گی میں تمہارے بال سائیڈ پے کیا کرونگا
🙈🙈

haadii
 

میں واسی کچی بستی دا
او الہڑ مٹیار ___لاہور دی 💕

haadii
 

Kon kon jaging??? 🤔🤔

haadii
 

Aoo whats app pr batan karaan

haadii
 

میں گلاب جامن جیسا لڑکا 😉😊
اسکی حرکتیں مکھیوں والی 😍🙈😛

haadii
 

Good night

haadii
 

||•😁🤣
ایک بات تو بتائیں ؟؟؟؟؟😋😋
اگر کوئی میری آنکھوں 👁👁میں ڈوب کر مر گیا تو ۔۔۔۔🙈🙈
مجھے جیل تو نہیں جانا پڑے گا نا😂😂😁🤣

haadii
 

|•😁🤣
میری امی بہت اچھی ہیں وہ مجھے کبھی نہیں کہتیں
مگر مجھے اکثر محسوس ہوتا ہے♥️
جیسے وہ مجھ سے کہنا چاہتی ہیں " پتر میں تیرے توں بڑی تنگ آں "🌝🤣🤣

haadii
 

💕 🔥
_🌱کاش تو ہم کو میسر ہی نہ آیا ہوتا💔
کاش ہم تیری رفاقت کے نہ عادی ہوتے_🔥👌🍂

haadii
 

||•💕🔥
_🌱باپ کی دولت نہیی سایہ ہی کافی ہوتا ہے❤️✌️😍
اللہ سب کے والدین کا سایہ ہمیشہ سب پہ قائم رکھے❤️
آمین♥️