||•💕🔥
_🌱باپ کی دولت نہیی سایہ ہی کافی ہوتا ہے❤️✌️😍
اللہ سب کے والدین کا سایہ ہمیشہ سب پہ قائم رکھے❤️
آمین♥️
||•💕🔥👌
_🌱اس کے چہرے کو تو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں 💕
پانچ جھیلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں🔥💕👌
آجکل تیسری جماعت کے بچوں کے پاس موبائل ہے
ہم تیسری جماعت میں تھے تو جیومیٹری باکس کو ہی کان سے لگا کے پاس بیٹھی نازنین کو ہی فون لگا لیتے تھے✔️✌💢🙊😛😂😂😂
_🌱جب کوئی محض حال محسوس کرنے کی بجائے بس حال پوچھے تو ہمیشہ یہی کہیں کہ
میں ٹھیک ہوں۔۔ جو دیکھ کر محسوس نہیں کر رہا۔۔ بتانے سے خاک کرے گا؟ 💔😊🔥
||•🙊💕🤣
سنو🙊
_🌱میرے دل کے طالبان ہو تم🙊🤣
بے مقصد تباہی مچا رکھی ہے🙊💕🤣🤣😛
موبائل کا لاک کھولنے کے بعد آپ سب سے پہلے کونسی ایپ کھولتے ہیں؟؟؟👻👻
😁🤣🤣
لوگ دل لگا کر پڑھتے ہیں❤🙊
اور میں موبائل چارج لگا کر💔🤣🤣🤣
ایک طرف نفرت ہے جو چند لمحوں میں محسوس کر لی جاتی ہے۔
اور
ایک طرف محبت ہے
جس کا یقین دلانے میں زندگی گزر جاتی ہے۔
شرط لگا لیں آپ کمینٹ میںToT نہیں لکھ سکتے😂
درمیان والا o چھوٹا لکھیں
لیکن رونا نہیں 😢😳😂
Good wali morning 😎😎
ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے....
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب。。。。。
Good night😴😴
#کام ایسےکیا کرو کہ #لوگ👬کہیں
تم👦 رہنے دو😠😕
#ہم خود کرلیں #گے 😂😂😝😝
🦁🦁
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
ہم غم زدہ ہیں لائیں کہاں سے خوشی کے گیت
دیں گے وہی جو پائیں گے اس زندگی سے ہم
دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔
آپ محبت کی بات کرتے ہو_____جناب☺
ہم بات ہی محبت سے_______کرتے ہیں😍
یہ ہنستا کھیلتا لڑکا کِسی دن آہ بَھر لے گا
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو🔥💔🚬
کیا ایسا نہیں ہوسکتا ہے
کہ سب ٹیمیں بغیر نام کے کھیلیں
اور جو جیت جاۓ اسکا نام لاہور قلندر رکھ دیا جاۓ ۔
آدھی رات اور گہرے ساۓ...!!
خالی کرسی میں اور چاۓ....!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain