|•🤣🤣🤣
-" پاکستانی سٹوڈنٹس کا امتحان میں بولا جانے والا تاریخی جملہ ,😒🤣
یہ_کب_پڑهایا_تها_ٹیچر_نے •" 😒😋🙊😂😂
کتنے سلجھے ہوۓ طریقے سے
تم نے الجھا کر رکھ دیا مجھ کو
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے...😒😒
ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں
❤لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں
میری بس اتنی سی خواہش ہے....
میں اور تم ❤
ہاتھ پکڑ کر....
نمازِ فجر سے پہلے......
کعبہ کا طواف کریں!!!
اور
دونوں ایک ساتھ کہیں...
💕 لَبِّیک الَھُمّ لَبِیکٌ 💕
لوگوں کو ان کی اوقات سے زیادہ توجہ نہ دیں۔۔
ورنہ
انہیں نخرے کرنے کا لائسنس مل جاتا ہے۔
😁👍🏻😁
میں بڑا ہو کر papa بنو گا
🙈🙈😁😂😂
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو جاٶ ❣
بابا جی کہتے ہیں 😋
آج کل جس عمر میں بچوں کو پیار ہو رہا ہے
اس عمر میں مجھے گھر والے
زبردستی گنجا کرا دیا کرتے تھے😂😋😹
بابا جی
*اے بنت حوا !!*
*جس قوم سے تیرا تعلق ہے اُس قوم کی بیٹی گُڑیا بھی خریدے تو ساتھ دوپٹہ ضرور لیتی ہے....!!!❤*
بیوی کو شاپنگ کیلۓ پیسے اور عدالت کو مقدمے کیلۓ ثبوت
جتنے
مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑتے ہیں😆😅😁
1
اگر میں آپ کے سر پہ پستول رکھ کر کہو😎
موبائل دو یا چمی تو کیا دوگے؟؟ 😄😁🙈
جنکی آنکھیں تجھے تکتی ھیں تجھے چُھوتی ھیں ،
اُن کی آنکھوں کو مری عُمر لگا دی جائے ___
😍😍😍
جیسے روتے ہوے مسکرایا جا سکتا ہے ♥️
سج سنور کر بھی تو سوگ منایا جا سکتا ہے 🥀🌚
اے الله پاک میرے دوست
کو سلامت رکهنا.....
ورنہ میری شادی پر برتن
کون صاف کرے گا😱☺☺☺
صحافی: تو جناب اپ کس ٹیم کے سپوٹر ہیں
سپوٹر: جا پرے دفع ہو۔۔۔
صحافی: ناظرین یہ تھے لاہور قلندر کے سپوٹر😂😂😂😜😝😝
•🙄🤣🤣
_🌱دس منٹ موبائل استعمال نہ کروں تو
موبائل سے آواز آتی ہے 🙄🙄
"تم بدل گئ ہو جان"😒🤷🤣🤣🤣
خفا خدا بھی اگر ہو تو سُن ہی لیتا ہے
اور ایک تُم ہو کے میری بات بھی نہیں سُنتے
#