یقین کرو جو رب دے گا_!
وہ بہتر نہیں بہترین دے گا_!💯
اکیلے جینا
اکیلے لڑنا💦
اکیلے رہنا سیکهو🌿
دنیا کسی کی نہی ہے💯💦🌿🌸
Good wali morning😎😎
مجھے آج بھی یاد ہے 😉
جب مجھے پہلی بار کسی لڑکی نے ریکوئسٹ سینڈ کی تو میں نے اس کی ڈی پی چوم چوم کر موبائل کی LCD جلا دی تھی😘😝🤭
مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂
Good wali night
میری طرف سے ایک پھول خرید لینا تم
میری طرف سے خود کا خیال رکھ لینا..! 🌺
دل سے اترے ہوئے کچھ لمحوں کا __
ہم نے دیکھـا ہے ظـرف لوگوں کا ....!!!
ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں ____
ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا .....!!!
محبت مانگتی ہے یوں گواہی اپنے ہونے کی
کہ جیسے طفل سادہ شام کو اک بیج بوئے
اور شب میں بارہا اٹھے
زمیں کو کھود کر دیکھے کہ پودا اب کہاں تک ہے
ہم کہ ٹھہرے ترے ماتھے پہ اداسی کی شکن
جو کسی کے بھی ہنسانے پہ چلی جائے گی 🖤
ہم کہ ٹھہرے ترے ماتھے پہ اداسی کی شکن
جو کسی کے بھی ہنسانے پہ چلی جائے گی 🖤
تمھارے ہاتھ اگر لگ گئی ھے کمزوری
مرے مزاج کی ، نرمی کا فائدہ نہ اٹھا
یہ مت سوچو کے سارے رشتے اپنےخاص ہوتے ہیں..
کچھ منہ پر آپ پیٹھ پیچھے سانپ ہوتے ہیں..
میرے پاس Bike 🚵🚵 ہے
آپ کے پاس کیا ہے؟😂
عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد
بدلہ ہمیشہ مخلص شخص سے ہی لیتی ہے
کتنا دلچسپ ہے #اظہارِمحبت انکا...!!
اپنی #تصویر سجا لی میری تصویر کے ساتھ..!!😍🙈
مجھ پر میرے رب کی خاص مہربانی ہو تم،
کہانی نہیں میری تو زندگانی ہو تم...😍 😘 🙈
یہ اٌس نے لکھ کے بھیجا ہے "مٌحبّت خٌوبصورت ہے"
مٌحبّت خٌوب ہے جاناں.. اگر یہ تیری صٌورت ہے..!!!
جب بھی سمٹوگے تُم ہماری باہوں میں آ کر، 😍
محبّت کی داستان ہم نہیں ہماری دھڑکنیں سنائیں گی... 🙈 😘
بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!جناب
❤
میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain