جب سمجھو کہ تم تنہاہ ہو اور رستے ہیں دُشوار بہت
تم ہم کو اپنا کہہ دینا بے باک سہارا لے جانا ✨❤️
وہ پوچھنا یہ تھا
اگر موڈ آف ہو جائے
تو آن کیسے کرتے ہیں 😕
دھوکا کھا کر اوپر سے کون سی بوتل پینی چاہیے 😕
Kahan ho tum aj kal 🤔🤔🤔🤔
عزت کرنے پہ آؤں تو مجھ سا مؤدب نہیں کوئ
کسی بات پہ ڈٹ جاؤں تو بغاوت مشہور ہے میری
Good wali morning
_🌱محبت میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا،،،
جو دسترس سے نکل گیا اللہ خوش رکھے اس کو،،،💕،
"اور جس کی دسترس سے نکلا اللہ صبر دے اس کو !!!💕🔥
تم اپنا رنج و غم،اپنی
پریشانی،مجھے دے دو✔️💢✌♥🙊🙈
"_❤️ 🌸🤓
بوکھ لگ رہی ہے کوئی مجھے دس روپے والے ترترے ہی کھلا دو یال🙂
💔👈😞🤣
_🌱 ایکسٹرا دل چاہیے😬♥️
پہلے والا ایویں ہی اداس رہتا ہے _😏😂💔😞🤣🤣
کسی کو تکلیف دے کر اس کا سکون چھین لینے کا کفارہ نماز، حج، عمرہ، صدقہ، نوافل، تلاوت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا
*"پی ایس ایل" کی چاند رات مبارک💚🇵🇰 💕🔥😍*
Good wali morning
پتا ہے صبر کیا ہے🤔
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارجنگ پہ لگا کے کرتے ہیں
😐😐😔
🍁ایک رات ایسی بھی آئیگی،
جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہو گا✔️💢✌
انشاءاللہ😊♥😇
زرا اپنا موبائل نمبر دینا
بس.....
مس کال مارنی ہے
🤣😂
💕🙂
_🌱ہمیں ایک لمبے عرصے تک کتابیں پڑھائی اور رٹائی جاتی ہیں لیکن حقیقی دنیا کا ایک ورق بھی ان کتابوں میں درج نہیں ۔💕👌🔥💯
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ﺍﯾﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ
ﻣﺠﮭﮯ ﭘﭩﺎﻧﮯ ﮐﯽ😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain