آپ کس شہر سے ہو۔۔۔؟؟؟
||•💔😑😁
میری اداسی کا سبب تیری ذات نہیں
جاناں💔😊💕
بشش موبائل دی بیٹری لو ہو گئی اے🤦♀️😌😂🤣🤣🤣
_🌱تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے 🔥💯🔥
•🙊🤣🤣
کاش🙊😛💕
میں بریک اپ لکھوں 😁😁🤭
اور آپ سب کا ہو جاۓ🤣🤣🤣🤣
یہ عجب رسم ہے بالکل نہ سمجھ آئ ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں دل بھی ہمارا ٹوٹے.
کوئی ایسی لڑکی جو کریم💆🏻 کی بجائے شغل لگاتی ہو😀😛
ادھر آنا dp دیکھنی ہے😋😁😍
مقدر اتنی ہی بار بدلتا ہے،
جتنی بار بندہ اللہ پاک سے رجوع کرتا ہے۔❤️
Kia tum mery ni ho sakty??
Ap my sy Kis Kis ny kisi ko smoking 🚬 sy rukkA hai hameesha k liye
کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
Good morning
Good wali night 😎😎😎
لڑکیو۔ برتن کس۔ سپیڈ سے دھوتی ہو🙈🙈🙈🙈
2G......3G,,,,,,4G🤭🤭😂😍😍😍😍
بلی کو انگلش میں کیٹ کہتے ہیں
وہ پوچھنا یہ تھا کے بلے کو کیا کہتے ہیں #🤔😋😉😜
محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے 😇
تو لب خاموش رہتے ہیں🚫
نظر فریاد کرتی ہے💔😔
تجھ کو آواز دوں اور دور تلک تُو نہ ملے
ایسے سناٹے سے اکثر مجهے ڈر لگتا ہے.🥀
" یکطرفہ محبتیں بڑی بد نصیب ھوتی ہیں
یہ اُن قبروں کی مانند ھوتی ہیں جن کا کوئی والی وارث نہیں بنتا !!
وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لئے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں۔👌🏼🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain