Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

رابطوں کی نہ کیجیئے پرواہ
آپ عادت نہیں محبت ہیں. 🔥

haadii
 

فطرت کا تقاضہ ہے ، نہیں عشق تماشہ سائیں
آدم کو رلا دیتی ہے _____حوا کی جدائی👌💯

haadii
 

"پاک ہے وہ زات جو سیاہ رات میں, سیاہ چٹان پر, سیاہ چیونٹی کی حرکت سے بھی واقف ہے__ •" 🔥

haadii
 

فطرت کا تقاضہ ہے ، نہیں عشق تماشہ سائیں
آدم کو رلا دیتی ہے _____حوا کی جدائی👌💯

haadii
 

بے وجہ چھوڑ گئے 🔥
بےپناہ چاہنے والے ❤️

haadii
 

-' اے دلوں کو سکوں دینے والے رب
-' میرے دل کو سکون عطا فرما. (آمین) 🌸💯

haadii
 

میں تمہاری لکھی ہوئی باتوں کو اِتنا سوچتا ہوں کہ مجھے سنائی دینے لگتی ہیں اور اِس شور میں نیند کھو جاتی ہے..🖤

haadii
 

میں رہوں چُپ تو سبھی چیخ پڑیں وحشت سے،
میں اگر بات کروں ہونٹوں پہ تالے پڑ جائیں🖤

haadii
 

ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﻀﺒﻮﻁ لڑکا ہوں ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺎﺩﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻧﺎﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩﺭﺩ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﭘﮯ ﺻﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﺎ..!!💔

haadii
 

||•🙄🤣🤣
لگتا سب اپنے اپنے انباکس میں
جانو مانو ساتھ مصروف ہیں😐🙄🙈🤣

haadii
 

||•🙄🤣🤣
سوچا تھا ہرموڑ پے یاد کریں گےاس کو😍⁦♥️⁩💕
لیکن پورا راستہ ہی سیدھا تھا موڑ آیا ہے نہیں😋😉😂🤣🤣

haadii
 

لائک کا بٹن دبا کر دیکھیں
گچک کی آواز آتی ہے کہ نہیں✔💢✌🙊😛😂😂😂

haadii
 

اولاد کے لئے باپ وہاں ہاتھ پھلالیتاہے
جہاں وہ پاؤں رکھنا بھی گوارہ نہیں کرتا💔🔥

haadii
 

اس سال چین میں کرونا وائرس آسٹریلیا میں آگ, برازیل میں سیلاب اور پاکستان میں “PTI” نے تباھی مچا دی 😂😂🙈ہے🤓

haadii
 

گورنمنٹ نے 14 فروری کو فون سروس ️بند رکھنے کا اعلان کر دیا
مسئلہ دہشتگردی کا نہیں آواره گردی کا ھے.
😐😦😳🤒😝😜😛😋😉😏

haadii
 

Good wali morning

haadii
 

Good wali night

haadii
 

____🌸🍃🌺
الحمداللہ کہئیے اور خوش رہئیے.
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے💯💫
بیشک🌼

haadii
 

__🌸🍃🌺
ہم ایسی قوم ہیں جو آمنے سامنے بات کر رہے ہوں تو کہتے ہیں "سن بھائی" سن بہن🙄🙄
اور جب فون پر بات کر رہے ہوں تو کہتے ہیں "دیکھ بھائی" دیکھ بہن 🙄🤷♀

haadii
 

|•😁😁😂
_🌱اس کو دیکھا تو فوراً پی لی چائے😁
اور اس طرح ہماری لَّو اسٹوری کا دی اینڈ ہو گیا😋😋😁🤣 🤣