•🙄🤣🤣
کچھ لوگ طعنہ مار کر کہتے ہیں کہ تم تو بڑے لوگ ہو یادبھی نہیں کرتی 😑😒
میرا دل کرتا ہے ان سے پوچھوں " تمہارے کون سا خون سے لکھے ہوئے خط آتے ہیں😑🤣🤣🤣
|•🙄🤣🤣
لگتا سب اپنے اپنے انباکس میں
جانو مانو ساتھ مصروف ہیں😐🙄🙈🤣
سیریس سوال؟
آپ معاف کرنا پسند کرتے
ہیں؟ یا بدلہ لینا؟
۔ مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب مت کرنا_-_-🙏
۔ تو نے منزل بدلی میں نے رستہ بدل لیا۔۔۔۔🖤
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی
میں تو ایک جہنم ہوں
کیوں رہتا ہے تو مجھ میں
ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﺥ ﻣﻮﮌ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺠﺪﮮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ھیں...
ﻟﻔﻆ " ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ " تو سنا ہو گا ﺗﻢ ﻧﮯ
جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگانی بھی
💔💔
بچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کے پانی بھی
💔💔💔
میں #خوابوں کـــا #مسافــر 🤔
نہ #نـــمازی نا میں #کـــافـــــر 😎❣
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! 💔
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر.💔
کیسے بُھول جائیں ہم _______
وہ "طرزِمحبت"
وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی
"آپ" کہنا
ہـــر کِســـی کو راس آجائیــں💯
اتِنــــے عـــــام نَہیــں ہــــم🔥🔥
اچھا بتاؤ
خاندان میں کوئی ایسا ہے جس سے اپ شادی کرنا چاہتے ہو😍
سچ بتانا🤔🤔