Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

کھاں سے لاؤ میں اپنےخوابوں کی شھزادی
یھاں توں ساری چڑیلےھیں🙊😂😂👉

haadii
 

لڑکیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں 😊
اور میں چاہتا ہوں🙈
میری پوسٹ پہ رحمت ہی رحمت ہو 😂🙈🙈😊

haadii
 

سنو 🙊کبھی کسی کے کہنے پہ Dp
چینج کی ہے ؟🤔

haadii
 

اے دردِ دل ___ چھوڑ ضد
اے زندگی ___ اب روٹھ جا 😓

haadii
 

Koi v mujsy bt ni karta 😒😒😒

haadii
 

Good wali morning

haadii
 

Good night

haadii
 

سوچ رہا ہوں ویسٹ انڈیز چلا جاؤں
شہزادہ لگوں گا ان کے درمیان .😜
پاکستان میں تو کوئی قدر ہی نہیں ۔😏

haadii
 

Ek Personal Saawal
کبھی کسی کو نماز میں مانگا ہے😥😥

haadii
 

وہ نیک لوگ حاظر ہوں✋
۔
جنکو 14 فروری کے آنے اور گزرنے سے کوٸی فرق نہی پڑتا 😂😍

haadii
 

پاکستان واحد ملک ہے
جہاں "سالن والی پتیلی
" چاٹنے سے آپ کی شادی پہ بارش ہوتی ہے ۔۔😂😂😂

haadii
 

😋میرے بارے میں مت سوچنا
میں دماغ میں نہیں آتا ، میں دل میں بھی نہیں آتا
😜😋😂میں آتا ہی نہیں😒 میرے پاس ٹائم نہیں ہوتا

haadii
 

SuNoOo....😊
mangni hogai🙈🙈🙈
Ya nh🙈

haadii
 

آؤ جی..!! 🤨🤔🤨
کیسے آنا ہوا...؟ 🤔🧐

haadii
 

|•🙄🙄😅
جب ہم 18 سال کے تھے تو 21/22میں شادی کا ٹرینڈ تھا۔
اب ہم 21/22 کے ہونے والے ہیں،
تو 18 میں شادی کا ٹرینڈ چل گیا۔😂😁
مطلب اپنا ٹائم ہی غلط ہے😏😂😂🤣

haadii
 

|•🙄🙄😅
جب ہم 18 سال کے تھے تو 21/22میں شادی کا ٹرینڈ تھا۔
اب ہم 21/22 کے ہونے والے ہیں،
تو 18 میں شادی کا ٹرینڈ چل گیا۔😂😁
مطلب اپنا ٹائم ہی غلط ہے😏😂😂🤣

haadii
 

کاش لوگوں میں تمیز انسٹال ہو سکتی😊👈
جیسے مجھ میں معصومیت انسٹال ہے😜😜😂😂😂

haadii
 

فاصلہ رکھیں محترمہ"😂
پہلے بھی ہر طرف سے بلاک ہوں_"😂🙈
_"🙈
*😍*

haadii
 

.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے🔥💔😏

haadii
 

Kash ma waqt ko wapis morsakta or tumhay wapis lay ata 😥😥😥😥 i miss u so much