Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

پارک میں بورڈ پر لکھا تھا جانور لانا منع ہے،😍
میں نے اردگرد دیکھا اور "ر" مٹا دیا،،،😂😝🤭🤭

haadii
 

اعتبار کرنا ہے تو اندھوں کا کریں
جنہوں نے یہ رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی💫🖤

haadii
 

Sary aukaat k tamashy hain🔥
Koi acha ya bura nahi hota🔥

haadii
 

Someone: I love you
Me: nice joke

haadii
 

||•💕🤣🤣
_🌱چرا لیا ہے تم نے جو دل کو🙊🙊💕😍
وآپس کرو یار کیا عجیب مذاق ہے🙄🙄😒🤣🤣

haadii
 

وہ میرے ساتھ سیٹ ہونے ہی والی تھی
پھر یوں ہوا کے میں نے اپنی تصویر دیکھا دی :-P

haadii
 

سن پاگلی تیرے لیے تو پوسٹ کرتا ہوں😍🙈
دیکھ ایسے پوسٹ کو اگنور مت کیا کر😂😂 😊

haadii
 

let silence take you to the core of life.

haadii
 

"رب" سے جب بھی مانگو "رب" کو ہی مانگو ،
جب "رب" تمہارا ہوگا سب تمہارا ہوگا ❤.

haadii
 

Good wali morning😇😇😇

haadii
 

ہــم ہیں حـــادثات میں جیتـــے ہوۓ لـــوگ
اب کوئی غم بھی ملے تو خوشی مناتے ہیں.

haadii
 

ہــم ہیں حـــادثات میں جیتـــے ہوۓ لـــوگ
اب کوئی غم بھی ملے تو خوشی مناتے ہیں.

haadii
 

بیٹا لڑکی والے آ رہے ہیں لمبی لمبی چھوڑنا
میں..!!!
ابو چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے۔
😂😂😂😉😂😂😂

haadii
 

آج کل محبت کے نام پر صرف کپڑے اترتے ہیں 💔

haadii
 

شادی ہو رہی ہے الحمد اللہ🥰🤗🙃
ساتھ والے گھر میں🙄☹️☹️

haadii
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا هے ؟
ضرورت کے مارے ہیں لوگ

haadii
 

الفاظ میں نہیں سما پاتے سبھی جذبے
گُفتگو کیلئے کوئی بات ضروری نہیں ہے۔❤️

haadii
 

کبھی کسی کے لیے رو کے سوۓ ھو...؟ سچ سج بتاؤ
😢😢

h  : I enjoy when people show Attitude to me coz it shows that they need an - 
haadii
 

نکاح آدھا دین ہے
کسی لڑکی کی طرف ہاتھ اُسی وقت بڑھاؤ جب اسے بیوی بنانے کی ہمت رکھتے ہو
صرف جانچنے کے لیے اور معیار پر پورا نہ اترنے پر دھتکارنے کے لیے نہیں