Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

Tum boht badal gaya ho such ma 😭😭😭

haadii
 

Good wali night

haadii
 

الفاظ میں نہیں سما پاتے سبھی جذبے
گُفتگو کیلئے کوئی بات ضروری نہیں ہے۔❤️

haadii
 

میرا نیندوں کے ساتھ جھگڑا ھے ---
خواب حسرت سے دیکھتے ہیں مجھے---

haadii
 

میرا نیندوں کے ساتھ جھگڑا ھے ---
خواب حسرت سے دیکھتے ہیں مجھے---

haadii
 

اُس نے کھائے تھے زخم کسی اور سے
وہ سزا دے رہا تھا کسی اور کو۔۔۔۔۔

haadii
 

بڑا یقین تھا مجھ کو میری محبت پر
بڑے یقین سے ہارا ہوں ،،، زندگی اپنی

haadii
 

_ "kiia Tum Mera Eak Kam Kar Sakti Ho ??
_ " Kia Tum Apni Saheli Mery Nam Kar Sakti Ho ?? 😂😍

haadii
 

ہر خواہش بتائی نہیں جاتی، ہر امید جھوٹی نہیں ہوتی، ہر کام پورا نہیں ہوتا، ہر وقت ہماری نہیں چلتی، ہر جگہ ہم ہی ہم نہیں ہوتے۔

haadii
 

بھولی سی #صورت 😍
آنکھو میں #مستی 😂
#کمنٹ کرنے سے وہ #شرمائے 🙈
آئے #ہائے 😜😉 ❤👈🙈

haadii
 

😜"
#ہائے اس لڑکی کی قسمت"😍🙈"
#جس کے متھے میں لگوں گا"😁✌"

haadii
 

Har baar larky b kasoorwaar nhi hoty
Larki Galt na ho to larky b Galt nhi bnty

haadii
 

اور بتاو
جانو سے بات کرلی یا کر رہے ہو ؟ 🙂

haadii
 

رشتوں میں کمزوری تب ہوتی ہے جب انسان
غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے

haadii
 

Sariki kon kon hy??

haadii
 

کہتے ہیں اک لڑکی کہ پڑھنے سے سارا گھر تعلیم یافتہ ہو جاتا ہے
لیکن 🧐🧐
اس لڑکی کے سکول یا کالج جانے سے جو دس لڑکے فیل ہوتے ہیں 🤪🤪
ان کا ﺫمہ دار کون 🤔🤔

haadii
 

آج سپنے میں دلہن بھی مل گئ تھی🥰😉
بس مولوی نہیں مل رہا تھا😞😢😝✌🏻

haadii
 

اگر میں اپکوfriendship کا
کہوں🙂
تو اپکا Emoji😂Reaction کیا ہو گا؟؟😉

haadii
 

کیا ایک لڑکی20 🤦♂️
منٹ چپ😷 رہ سکتی
سچ بتانا ۔۔۔؟

haadii
 

Jumma mubark 😇😇