Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

Bahawalpur sy kon kon ha??

haadii
 

میرا ہر لڑکی
پر دل آ جاتا ہے😛😜
میں غالب ہوں یا فراز؟😂😑

haadii
 

شادی تو ایسی لڑکی سے کرو گا
جسے ٹچ موبائیل اور میک اپ کا پتہ ہی نہ ہو🤣🤣🤣

haadii
 

Bor ho raha hun

haadii
 

سوچ کیا ہے تم سے ملنے کا طریقہ 🤭
میں تیرے محلے میں انڈے بیچنے آیا کروں گا😂😂

haadii
 

Aj lgda nai dill mera
keway mnava tenu yaar soniya❤️

haadii
 

وہ الگ بات ہے کہ اداکاری نہیں کرتا،
اگر چاہوں تو پریوں کو بھی پاگل کر دوں...😍😘😘

haadii
 

کچھ پڑھ کر بخش دینا
اگر یاد کبھی جو آؤں۔۔۔۔

h  : وفاوں سے مکر جانا__ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!! جو واقف نہ ہو چاہت سے__ ہم ان - 
haadii
 

Good wali night

haadii
 

Oye sun👿

haadii
 

رَبِّ لا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ ❤
اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ،
تو سب سے بہتر وارث ہے..❣️

haadii
 

دو چائنا کی گرلز ایڈ تھیں انفرینڈ کر دیا😏
🙊
کرونا وائرس🤫😑

haadii
 

سنو عبایہ اور حجاب کس رنگ کا پہنتی ہو

haadii
 

🍁بسکٹ چائے میں اس لئیے ڈوب جاتا ہے
کیونکہ اسے #تیرنا نہیں آتا🙊😂😂
سوچاآپ کو بتا دوں✔️✌💢👓😛🙊😂😂😁

haadii
 

اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے...!!!
غموں سے چھین کر
لاتے ہیں ہنسی اپنی...!.

haadii
 

اج صبح سے کسی کی بہت یاد ارھی ھے۔ پتہ نہیں کیوں

haadii
 

#اللہ کا دیا ہوا سب #کچھ ہے😍😍
فیس بک, واٹساپ انسٹاگرام
یوٹیوب
بس #پیکج کی کمی ہے😜😛

haadii
 

اُداس تھے نہ آپ میرے بغیر 🙈🙈
لو کردی پوسٹ آؤ باتیں کریں😅

haadii
 

جن لڑکیوں کا منہ لسّی بنانے والی مدهانی جیسا هوتا وہ بھی فیسبک پر کہہ رہی هوتی
آئی ایم سو کیوٹ😂😍