Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

بے وجہ الزام لگ جائے تو کیا کیجئے😒
پھر یوں کیجئے کہ وہ گناہ کر لیجئے😜

haadii
 

شدت سے ڈر گیا ہوں😔
باہر سے خوش🙂 اور اندر سے مر گیا ہوں💔

haadii
 

سنو!!!!
تم.میری ہوجاؤ😍😍
پھردونوں مل کر کپڑے دھویا کریں گے 💁👗👕👫

haadii
 

خُد غرض لوگ رشتوں کو نبھاتے کم آزماتے زیادہ ہیں 🙂

haadii
 

سیرتوں کا حسن کیا جانے- ❤️😊
صورتوں کے بھکاری لوگ -💔🌚🥀

haadii
 

فرض کرو تمہاری امی نے جو لڑکا پسند کیا
وہ میں ہوا تو کیا کرو گی😂😜😘🙈😂

haadii
 

Dp 😎😎

h  : مسکرا کر خطاب کرتے ہو 🙂❤️ کیوں عادتیں ہماری خراب کرتے ہو🥀🙃🥀 - 
haadii
 

لفظ: گرل فرینڈ 😍😋😂
تشریح: قسمت وچ ہی نہیں😕😭😓

haadii
 

کہے دو
کہ قرآن سے بہتر کوئی کتاب نہیں-----

haadii
 

دلگی پیار محبت عشق
پاگل پن
موت😥

haadii
 

#لڑکیاں.. آپس میں ہر بات شیئر کر لیتی ہیں🙈😂
سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔"بیوٹی کریم" کے 🙈😝😂

haadii
 

جٙگ نے چِھین ہی لیا آخر مُجھ سے
اک وہ شخص جو جان سے پیارا ہے مُجہے...🥀

haadii
 

سنا ہے عشق میں نیند اڑ جاتی 😿
کوئ ہم سے بھی کرلے ہمیں نیند بہت آتی ہے😂

haadii
 

Pakistani wahid aisi koam hai...😂
Jin sy ghar me poocha jaye...😂😂
roti 1 khani hain ya 2 ......😋😋
Tou kaafi daer soch kar kehte hain 🤔🤔🤫
ڈیڑھ روٹی۔۔۔😂😂😂

haadii
 

جن لڑکوں کا منہ لسّی بنانے والی مدهانی جیسا هوتا وہ بھی فیسبک پر کہہ رہے هوتا ہیں
آئی ایم سو کیوٹ😂😍

haadii
 

مجھے اک بات تو بتاو😊😊😊
یہ i hate boy والی لڑکیاں شادی کس سے کریں گی🙄🙄😂😂

haadii
 

میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊

haadii
 

مان جاتی ہو 😐
یا
کراؤں تعویذ 😜😅😅

haadii
 

ٹھکانہ قبر ہے تیرا عبادت کچھ تو کر🤲
کہاوت ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر نہیں جاتے ♥