🙆پاگل ہیں وہ لوگ جو14 فروری کے دن perpose💍 کرتے ہیں 😜😂
میری🙈 مانو تو 1stاپریل کو perpose 💍کرو 😅😇😊
مان گئی تو cool 😘🤗
نہیں تو دیدی👰 اپریل fool🌹
ویلنٹائن ڈے پر میں دو چاکلیٹس لوں گا
ایک خود کهاوں گا
دوسری بهی خود ہی کهاوں گا

کیا آپ بچپن میں گھر والوں سے چھپ کر چینی کھاتے تھے؟؟😊😂😂😋🤣
کیسے ترقی کرے گا یہ ملک۔۔🤔
یہاں آدھا پاکستان تو
مونگ پھلی کو " موم پھلی "کہتا ہے✔️💢✌🙊😛😂😂😂
بس اتنا امیر ہونا ہے کہ اپنی ماں کی ہر خواہش بن اظہار پوری کردوں✔️💢✌😇♥️
─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━─
محبت کا تو پتہ نہیں مگر
انسان نفرت دل سے کرتا ہے
🙈میرے بابو نے کھانا کھایا😎
"ہم کسے کہیں ہمارا تو کوئ بابو ہے ہی نہیں" 🤭🙄😒😂😝
محبوب پوسٹ تک نہیں آتا 😣😣
اور بابا جی نے بولا تھا 🙄🙄
تیرا محبوب تیرے قدموں میں ہو گا 😝😝😂
سنو کہا سے ہو
تم 😍😛🙊
پتا تو چلے ہم کتنے
دور ہے 😍 😪
OMG 😥
سنگل اور کیوٹ لوگ ادھر ٹپکو😉
کیا پتہ میری پوسٹ کسی کی سیٹنگ کروا دے😂😂
خدمت خلق🙄😋🙈
موسم کا عذاب چل رہا ہے🙂
بارش میں گلاب جل رہا ہے🥀
پھر دیدہ و دل کی خیر یارب!❣️
پھر ذہن میں خواب پل رہا ہے💔🙃
Good morning
😍ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___❣
Good wali night 😎😎
❤ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ
ﮨﺎﮞ ﻭﮦ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ
خدا کرے کسی حادثے میں مر جاوں۔۔
اور دعا ہے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو۔🔥🌚
تفتیش کرو مجھ سے میرے خواب کے بارے
معلوم کرو کیوں مجھے آرام نہیں ہے 🥀🌚
جو شخص محبت رسولﷺ میں مرنا چاہتا ہے
لیکن موقع نہیں پا رہا
وہ سنت رسول ﷺ کے مطابق جینا شروع کر دے
یہ موقع تو ملا ہوا ہے نا۔۔۔😊❤
تمہارا جانا بے کار ٹھہرا 🙂🥀🖤
یہ دیکھو اب بھی میں جی رہا ہوں 😌🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain