💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞
اتنی محبت تھی تو چھوڑ کیوں دیا مجھے اے سنگدل😭😭😭😭😭😭
وہ وعدے تو نبھاتے جو عمر بھر ساتھ نبھانے کے لیے تھے👍👍👍👍👍💔💔❤️❤️
برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کرو گے محبت❤️❤️❤️❤️
زخمی زخمی تھا دل مگر ہونٹوں نے کہا انشاءاللہ❤️❤️❤️
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
Jumma mubark ❤️
میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔
💌پتہ نہیں کتنی ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتی ھے تو بات نہیں کرتی ...😟💔😑
💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
مجھے فرق نھیں پڑھتا دنیا کیا کہتی ہے🔥 میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا💓
#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_میں ھے !! ♥️❤ا
تنہایوں میں سکون ہے
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
good night 🌉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain