قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
میں، تم اور محبت
عجیب لوگ ہیں یہ
ساتھ رہتے ہیں مگر
ساتھ میں رہتے بى نہيں
اُس نے چوما تھا میرے چہرے کے بائیں جانب،
تب سے لگتا ہے کہ، بائیں سے، یہ گال اچھا ہے ❤️🔥
hii 🙂🙂
haadii
: ضبط کرتا ہوں تو گھٹتا ہے قفس میں میرا دم
آھ کرتا ہوں تو ۔ ۔۔صیاد خفا ہوتا ہے -
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو
اب لگتا ہے تم بھی دنیا ہو 🤔
کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی۔۔۔۔!!
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے۔۔!!!
🔥
good morning 🌞
good morning 🌞 guys have an Awesome Day🤗🤗
mujsy koi b bt ni karta yahan 😭😭