Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

دعا مانگتے رہو
کیا پتہ کب قبولیت کا ٹائم ہو
اور چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جائے
😊😅

haadii
 

کیوں دیکھاؤ اپنا چہرہ
🙈🙈🙈
تم جو انگلیاں کاٹ🔪🔪🔪 بیٹھو تو

haadii
 

Itna q aty ho mare profile pr

haadii
 

لائف میں پہلی بار جب اس نے مجھ سے نمبر لیا
میں دو دن ٹیلی نار کے کھمبے کے نیچے بیٹھا رہا😢😢🙄🙄
#?😂

haadii
 

Tum b muja utna yaad karty ho jitna ma apko yaadkarta hun 🤗🤗🤗

haadii
 

نالی سے نکالی گئی گیند کو دیوار پر پٹک کے صاف کرنے والی
قوم کو کرونا وائرس سے ڈرایا جا رہا ہے😅+

haadii
 

18 سال سے بے اولاد ہوں
😥
سب دعا کرو میری شادی ہو جائے 🙏

haadii
 

خاموشی شکوہ کہاں ہے۔۔
یہ تو بےبسی کی انتہا ہے!!

haadii
 

اگر تم مل جاؤ
تو
زمانہ چھوڑ دیں گئے ہم
😂

haadii
 

Soch raha hun DP chang kar lon

haadii
 

لو جی رات ہو گئی ہے .....
اب ایک دوسرے کو کبھی نہ جدا ہونے والا چونا لگانا شروع کر دو.....

haadii
 

Tu Etni khusurat ha
Fida dedar py tery 😍😊
🙈🙈🙈

haadii
 

Pyar kya hai🤔
Zindagi😛
Dard😮
Dhokkaa😏
Khushi😍
I think dard😓

haadii
 

Hellow friends n fans🤔🤔

haadii
 

جو لڑکیاں پوسٹ پر پندرہ منٹ بات کرنے کے بعد بھائی بول دیتی ہیں انکو دفع 302 کے تحت سولی پر لٹکا دینا چاہیے

haadii
 

میں بچپن میں اصلی پیسوں سے نقلی نوٹ لیتا تھا 😐😐

haadii
 

Tum hum sy naraz ho to kia howa hum to ap sy razee han na 🙄🙄

haadii
 

کاش مجھے بھی کوئی لڑکی کہتی🙈
جان😘 تم کسی کے ساتھ فری نہیں ہوا کرو🙈😉😉
مجھے اچھا نہیں لگتا😆😅😝😛

haadii
 

سنو !!
کبھی اس سے ساری رات باتیں
کی ہیں ؟؟
😜😛😍

haadii
 

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣