قرآن کی دوستی لازوال دوستی ہے کہ جو قبرکے اندھیروں سے لے کر پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی❣️
ہائے صدقے اس کے نصیب کے🥰😍
جس کے متھے میں نے لگنا ہے🙈😁
*مُحَبَت*
محبت انا نہیں ہوتی
محبت جھگڑا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت سجدہ ہوتی ہے
محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے
Muja tum sy wo ho gaya haa 🤣🤣🤣
سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی
"لا إله إلا الله محمد رسول الله"❤