لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ○َ
"اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"✔️💢✌♥
آمین😇♥
_🌱محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے 🔥☺️
جو دل جیت لیتا ہے بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے 💕💯😍 😍
میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی دکھ نہیں😒😔
پھر
اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂✔️💢✌🙊😭😒😂😂😂
🙄😁🤣
_🌱جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂
_🌱لَوٹ بھی آئیں تو ___ پہلے سے کہاں رہتے ہیں۔۔۔
میں نے بچھڑے ہوۓ لوگوں پہ بہت سوچا ہے
Relatives : or beta parhaai kesi ja ri hai ?😏🙄🤔
Me : Parhaai se puchen😒😒🤣🤣
_🌱سیانے کہتے ہے 😌
جس سے پیار ہو جائے 🙊😍
اس کا پمپل بھی ڈمپل لگتا ہے 😍🤣🤣🤣