Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

10 minut diye hain zong walon ne😍💕😘
Ab bat kis se karoon ye smjh nhn arha😶😒🙄🤷💔🤣🤣

haadii
 

"Achw To Apka BreakUp Q hua ??💔

haadii
 

سنو🙈
کتنے بھائیوں کی بہن ہو !!
تا کہ تم سے احتیاط کروں😂🙊

haadii
 

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے💔

haadii
 

لڑکے ٹھرکی ہیں
😋😋😂
تو لڑکیاں کونسا یہاں تبلیغ کرنے آتی ہیں😒

h  : Style is whatever you want to do, if you can do it with confidence. - 
haadii
 

Oye Suno....!
Kbhi bina makeup k
Shadi attnd ki🙄🙄😉
Only sach😉

haadii
 

جو اپنی قسمت میں ہمیں پائے گا🙈
وہ اپنی رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائے گا😍😂🙊

haadii
 

کبھی ا سکول میں ساتھ والی سیٹ پہ
بیگ رکھ کے کہا یہ میرے دوست کی جگہ ہے؟
کچھ پوچھنا ہے

haadii
 

Agar ap k pas aqal hoti..
To ap Kya karty..??
🤔☺️😬😋🤣😁😜🔫🔫🔫🔫🔫🔫

haadii
 

آپ کو آپ کی امی کی قسم کچھ لکھو
کچھ بھی 😜

haadii
 

بلاک ہونے کا ڈر ہے ورنہ سارے گروپ کے سامنے تجھے پرپوز کرتا😜🙈🙊

haadii
 

Sb ko danish ki pri hy
Mery 100 rupay gom ho ge
😥🤕🤕

h  : Let every dawn be to you as the beginning of life, and every setting sun - 
haadii
 

سو جاو سب ویلے ھو کیا

haadii
 

ہچکیاں آ رہی ہیں 🙄 ضرور کوئی میری photo پر ہاتھ
پھیر رہی ہو گی 😎😜
ہائے میں لٹیا گیا 😒😃🤣🤣🤪

haadii
 

#بچپن میں😍
امی زیادہ مارتی تھی🙈😆
کے ابو😁😂
😜😜😂

haadii
 

میرا دل کرتا ہے لوگوں کے انبکس کھول کے دیکھو یہ کر کیا رہے ہیں😝😝😂
جو میری پوسٹ پہ آتے ہی نہیں 😏😏😡😬

haadii
 

خاص کہاں تھا وہ *سائیں*
خاص بنا دیا تھا ہم نے..❤️

haadii
 

وہ لیجنڈز حاضر ہوں
جنہوں نے میری طرح
📺میرے پاس تم ہو📺
ڈرامہ کی ایک قسط بھی نہیں دیکھی۔۔۔۔۔۔