Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ.♡
" کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله ایک ہے "❤

haadii
 

سنو
میں آپ کو پیار سے کیا بولاوْں۔۔۔

haadii
 

Good wali morning

haadii
 

Ayesha

haadii
 

اگر زندگی چار دن کی ہے۔۔
تو۔۔۔۔۔
شادی کس دن کرنی چاہیے۔۔دانشوروں جواب دو

haadii
 

آؤ ہنستے ہیں...
اپنی اپنی محبتوں پر,...

haadii
 

👶 میں نے خودکشی کرنی ہے 🙊🙉
🗼🗼 کرسی💺 سے چھلانگ لگاؤں
یا چارپائی سے 🛏
🙊😑

haadii
 

میں بہت سے لوگوں ،بہت سی کتابوں سے ملا
لیکن قرآن مجید سے بہتر کوئی رہنماء نہیں پایا..

haadii
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی کی سپلی آ گئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے 😒😒
ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی😧

haadii
 

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...

haadii
 

_🌱کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😒🤣🙈

haadii
 

سن رہی ہو تم
خود پکوڑے بنانے لگا ھوں 😔🙈🙈

haadii
 

ایک سوال جو مجھےپاگل کر رہ ہے 😰
ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی 🤔
DAsooo🤔🤫👈

haadii
 

اگر کسی لڑکی نے میری پوسٹ پر hmm کیا😒 تو میرى اودى لڑائی هوجانى اے😡😡😡

haadii
 

میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟😩
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے😢
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂

haadii
 

جن کی محبتیں ادھوری رہ جائیں وہ ٹھرکی ہو جاتے ہیں😌😂

haadii
 

میں زہر کھانے جا رہا ہوں🙊
کسی کو کوئی اعتراض تو نہیں😒😯
🙏🙏🙏🙏😜😜

h  : ہم کسی کی زندگی میں اتنا بھی اہم نہیں ہوتے۔۔ 😞😞 جتنا ہم تصور کر لیتے - 
haadii
 

ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تمانچے مارے ہیں

haadii
 

کہنے کو دل میں با تیں تو بہت سی ہیں..
مختلف لفظو ں میں میری آخری خواہش ہو تم۔