Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

Good night

haadii
 

کاش کوئی لڑکی😜
مجھے دھمکی دیتی😝
نمبر دو ورنہ مے روٹی🙄
نہی کاونگی🙈 cmnt plz

haadii
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻓﺘﮧ،ﺭﻓﺘﮧ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﺮ
ﻏﻢِ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ ﺟُﻮ ﻟﺬﺗﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺯﺧﻢ ﺯﺧﻢ ﮐﺎ ﻟُﻄﻒ ﻟﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺪ ﻧﮧ ﮐﺮ

haadii
 

زنا کیوں عام ہے؟
کیونکہ زنا کے لیے بس جگہ چاہیے
اود نکاح کے لیے گھر، گاڑی، زیور، بینک بیلنس ،جہیز، مہنگے شادی حال، مختلف کھانے.😢

haadii
 

اؤ مل کے خوشیاں منائیں
تم ہمیں نمبر دو😆
ہم تمہیں کال ملائے 😋😂😉

haadii
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز__😬😇☺😌😁
میں نے آئی فون 11 لینا ہے😁
😜😜😜😛

haadii
 

اچھی بات بتانا بھی صدقہِ جاریہ ہے۔
10 والے Oreo میں تین بسکٹ ہوتے ہیں جبکہ 5 والے میں 2 اس لیے 5 والے دو لیا کریں 😂😎

haadii
 

بڑے ہونے کا شوق تھا ذمہ داریوں کے سوا کچھ نہ ملا

haadii
 

کانچ جیسے ہوتے ہیں ہم جیسے تنہا لوگوں کے دل
کبھی ٹوٹ جاتے ہیں تو کبھی توڑ دیئے جاتے ہیں...!!

haadii
 

رات بھی تنہا ہے اور آنکھیں بھی نم...!!😢

haadii
 

ہو سکتا ہے تو میرے بنا بھی بیتا لے زندگی
ممکن ہے میں اپنے ساتھ بھی گزارہ نہ کر سکوں

haadii
 

جب ہم کسی کے در کو اپنا در بنا لیتے ہیں نہ تو پھر اتنا آسان نہیں ہوتا اس در سے دربدر ہونا...😊

haadii
 

میں تمہیں آفر دیتا ہوں🙊
میرا نمبر لو
فیسبک چھوڑو اور وٹس ایپ پر آجاٶ🙈😜😂

haadii
 

میرے پاس تھے کیا تم

haadii
 

Today i am very sad 😔😔😔

haadii
 

تم میرے ذہن سے اتر جاؤ..!!
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا...!!!💓

haadii
 

Hii ☺☺

haadii
 

زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی۔زندگی گزر ہی جاتی ہے اور ہم زندگی کے نہیں موت کے وارث ہیں....!!🙂

haadii
 

Today i am very sad 😔😔😔

haadii
 

Good wali morning