محبت میں دغا کی تھی سو کافر تھے سو کافر ہے😭😭
ملی ہے منزلیں پھر بھی مسافر تھے مسافر ہے😟
تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے کہاں پہنچے 😔
مگر بھٹکے تو یاد آیا بھٹکنا بھی ضروری تھا😭
خوبصورتی کا چہرے اور رنگ سے کیا تعلق؟
میں نے تو خوبصورتی مسکراہٹ میں دیکھی ہے___
لہجے کی مٹھاس میں دیکھی ہے___
سکون دینے والے چند الفاظ میں دیکھی ہے___
سسکنے والوں کے قہقہے میں دیکھی ہے___
خلوص دل سے ہاتھ تھامنے میں دیکھی ہے__
خاموشی سے محبت کرنے والے جذبات میں دیکھی ہے __
غلطی کے بعد معاف کرنے میں دیکھی ہے ___
عورت کے صبر میں دیکھی ہے___
اور مرد کو کرب کے لمحات میں روتے ہوئے نماز پڑھنے میں دیکھی ہے___
حالات اور خیالات بدصورت ہو سکتے ہیں__
مگر
میں نے کبھی کسی انسان کو اپنی زندگی میں بدصورت نہیں دیکھا___🤍
میری تکمیل تیرے ہاتھ میں ہے
تُو عہد کر اور نبھا مجھے ۔❤️🥹
میری فطرت میں رعایت کی گنجائش نہیں ہے
مجھے رسوا کرنے والے ذلیل ہوکے مرے۔۔۔
وقت کے ساتھ سب کچھ کتنا بدل جاتا ہے نا۔۔!!
وہ لڑکی جسے کبھی تمہارے اداس ہونے سے بھی تکلیف ہوتی تھی ۔۔۔
آج اسے تمہارے آنسوؤں سے سکون ملتا ہے 💔😶
میں کنارہ تھا مگر بکھری ہوئی موجوں کی طرح
اک دن اس کو میرے سر سے گزر جانا تھا😏
Moving on... doesn't mean I've forgotten...☺
مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تیری قسم
تونے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا۔۔۔😒😶
ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا۔۔۔
کل شب میں نے جھانک کے شاید اپنے اندر دیکھا تھا۔۔۔🥀
پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا
اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا
خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
وہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہ ہو سکا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
وہ مل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدر
شطرنج کی الجھی ہوئی چالوں کی طرح تھا
وہ روح میں خوشبو کی طرح ہو گیا تحلیل
جو دور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا🌚💝
میرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا، میرا رنگ و 🥀روپ بگڑ گیا
جو چمن خزاں سے اجڑ گیا میں اسی فصل 🍂🍁کی بہار ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain