Damadam.pk
haaley_55's posts | Damadam

haaley_55's posts:

haaley_55
 

میں آدم زاد ہوں، میرے کئی ہیں روپ۔۔۔
میں سوچ دا ولی، میں دل دا کافر۔۔۔🔥

🥀💝❤🥀...
h  : 🥀💝❤🥀... - 
haaley_55
 

مٹادے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہئیے
کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار بنتا ہے۔۔۔✨

haaley_55
 

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتاروں
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں 😔😕🥀

haaley_55
 

تم جیت کے بھی رودوگے
ہم ایسے تم سے ہارینگے ۔۔۔۔🔥

haaley_55
 

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے۔۔۔۔
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں ۔۔۔🤐

haaley_55
 

خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے 'فراز'۔۔۔
کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں ۔۔۔😔

haaley_55
 

کوئی تعویذ ہو رد بلا کا۔۔
میرے پیچھے محبت پڑگئی ہے۔۔۔😰😰

''ہمارا مسیحا صرف ایک شخص ہوتا ہے اور وہ ہم خود ہوتے ہیں۔ تم کبھی بھی اس فیز سے نہیں نکلو گی اگر تم خود اپنی مدد نہیں کر وگی''۔۔۔۔
'نمل' از نمرہ احمد
h  : ''ہمارا مسیحا صرف ایک شخص ہوتا ہے اور وہ ہم خود ہوتے ہیں۔ تم کبھی بھی اس فیز - 
haaley_55
 

وہ جو سمجھے تھے تماشہ ہوگا ۔۔۔
ہم نے چپ رہ کہ پلٹ دی بازی۔۔۔✔😶😑

وہ جو سمجھے تھے تماشہ ہوگا ۔۔۔
ہم نے چپ رہ کہ پلٹ دی بازی۔۔۔✔😶😑
h  : وہ جو سمجھے تھے تماشہ ہوگا ۔۔۔ ہم نے چپ رہ کہ پلٹ دی بازی۔۔۔✔😶😑 - 
haaley_55
 

میں تو لب کھول کہ پابند سلاسل ٹھہرا۔۔۔
تیری اور بات ہے تو صاحب محفل ٹھہرا۔۔۔✨❤🩹

haaley_55
 

''خاموشی''
دنیا کا سب سے بڑا اقرار، سب سے بڑی سزا۔۔۔
''نمل''
از نمرہ احمد

haaley_55
 

Good morning everyone😍☕

ان کے جلووں کو زندگی کہہ کر۔۔۔۔
اپنی نظر کا وقار کھو بیٹھے۔۔۔😔
h  : ان کے جلووں کو زندگی کہہ کر۔۔۔۔ اپنی نظر کا وقار کھو بیٹھے۔۔۔😔 - 
Beautiful People image
h  : ہر حقیقت فریب لگتی ہے۔۔۔ جب کوئی اعتبار کھو بیٹھے۔۔۔😢 - 
یہ ہے اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے۔۔۔
کسی کو کسی سے محبت نہیں۔۔۔😣
h  : یہ ہے اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے۔۔۔ کسی کو کسی سے محبت نہیں۔۔۔😣 - 
Beautiful People image
h  : ب تو سیل درد تھم جائے،سکوں دل کو ملے۔۔۔ زخم دل میں آچکی ہے اب تو گہرائی - 
Digital art...
h  : Digital art... - 
Digital Art image
h  : میں زخم زخم ہوں پھر بھی دکھائی نہ دوں۔۔۔💔 -