haaley_55 : 😶...مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہو 😏...یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو 💞...پہلے سب سے... MORE▼پہلے تم تھے 🥀...اب تم سب کے بعد آتے ہو - 33 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : کبھی خاموش بیٹھوگے کبھی کچھ گنگناوگے۔۔۔ میں اتنا یاد آونگی مجھے جتنا بھلاوگے... MORE▼۔۔۔ کوئی جب پوچھ بیٹھے گا خاموشی کا سبب تم سے۔۔۔ بہت سمجھانا چاہو گے مگر سمجھا نہ پاوگے ۔۔۔۔ کبھی دنیا مکمل بن کے آئے گی نگاہوں میں ۔۔۔ کبھی میری کمی دنیا کے ہر شے میں پاوگے ۔۔۔ کہیں پر بھی رہیں ہم اور تم، محبت پھر محبت ہے۔۔۔ تمہیں ہم یاد آئیں گے ہمیں تم یاد آوگے۔۔۔۔۔ #deep🔥🖤🥀 My fv - 33 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔ جو لمحے مل گئے جی لو، ریاضت کچھ... MORE▼نہیں ہوتی ۔۔۔😒 جسے محرومیاں ملی ہو وہی جان سکتا ہے ۔۔۔ زبانی حوصلہ جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔😪 کئی رشتوں کو جب پرکھا نتیجہ ایک ہی نکلا ۔۔۔ ضرورت ہی سب کچھ ہے، محبت کچھ نہیں ہوتی۔۔۔😏 کسی نے چھوڑ کے جانا ہو تو پھر چھوڑ ہی جاتا ہے ۔۔۔ بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔🥺 تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں ۔۔۔ یہ سب کہنے کی باتیں ہے حقیقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔🥀 #deep - 33 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : بہت خاموش لہجے میں۔۔ میں اس کو چھوڑ آیا ہوں۔۔۔ اسے احساس اب ہوگا۔۔۔😌 "اسے... MORE▼مجھ سے محبت تھی"۔۔۔🙄 وہ مجھ کو بھول بھی جائے۔۔۔😟 محبت یاد رکھے گی۔۔۔ عقیدت یاد رکھے گی۔۔۔ مجھے آگے نکلنا ہے۔۔۔🙃 کبھی واپس نہیں جانا۔۔۔ سو اس کو چھوڑ آیا ہوں۔۔۔۔😳 کو اس کو چھوڑ دینا ہی۔۔۔۔ بس میری محبت تھی۔۔۔💔🤐 - 33 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 - 33 months ago اس شہر میں کتنے چہرے تھے ،کچھ یاد نہیں سب بھول گئے۔۔😶۔۔اک شص کتابوں📚جیسا تھا ،وہ شخص زبانی یاد ہوا۔۔💟 FOLLOW 10REPLIES REPORT haaley_55 : میں روایت سے کچھ پرانی ہوں۔۔۔۔🥀 - 33 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT haaley_55 : 😑😶🙄..!♡ - 33 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT haaley_55 : ہم سا اگر کوئی ملے۔۔۔😏🚫 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Attitude Poetry haaley_55 : میں کچھ اس طرح کی ہوں۔۔۔۔🙄✌ - 33 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT haaley_55 : صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔۔❤️ نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں۔۔💯 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT haaley_55 : مختصر سنوگے۔۔؟؟۔۔چلو سناتے ہیں۔۔۔ یہاں خلوص منہ پر مارے جاتے ہیں۔۔۔😶😏🥀 - 33 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Attitude Poetry haaley_55 : میں کچھ اس طرح کی ہوں۔۔۔۔🙄✌ - 33 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔۔❤️ نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں۔۔💯 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 : مختصر سنوگے۔۔؟؟۔۔چلو سناتے ہیں۔۔۔ یہاں خلوص منہ پر مارے جاتے ہیں۔۔۔😶😏🥀 - 33 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT