Motivational Quotes haaley_55 : جلد ہی آئینگے اچھے دن۔۔۔ انشااللہ😢❤❤ - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 : مجھ کو چاہتے تم اگر تو پاتے مجھ کو۔۔۔😏 مجھ خو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم... MORE▼نے۔۔۔😔 - 33 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : تم سے بچھڑیں گے تو مر جاینگے ۔۔۔ کمال کا وہم تھا بخار تک نہ ہوا۔۔۔😅😂🤣 - 33 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے۔۔۔😒 بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی... MORE▼کی۔۔۔🥀 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 - 33 months ago اللّٰه ہنساتا ہے تو ہنستے جاؤ، رُلاتا ہے تو روتے چلے جاؤ، چیزیں دیتا ہے تو قبول کرو اور واپس لے لیتا ہے تو راضی ہوجاؤ، بڑی سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے کہ ہمیں اللّٰه کا ہر فیصلہ منظور ہے❤️(واصف علی واصف) FOLLOW 1REPLY REPORT Pakistani Celebs haaley_55 : کچھ دیر اس کا ہاتھ مرے ہاتھ میں رہا کچھ دیر کائنات میرے ہاتھ میں رہی🔥 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT haaley_55 : برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر اٙبرِ محبتاں، ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی اک... MORE▼روزکوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں، اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🔥 - 33 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT haaley_55 : میں محبت کے ارادے سے نہیں آٸی ھوں. میں نے بس شعر سنانا ھےچلے جانا ھے🔥 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT haaley_55 : اپنائیت کے ڈسے لوگ, اجنبیت میں پناہ ڈھوندتے ہیں! #حقیقت 🙂🥀🍁 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT haaley_55 : خود کو ترتیب دیا ازسرنو۔۔۔۔۔ تیرا انکار زندگی میں بہت کام آیا۔۔۔✨ - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT haaley_55 : وہ کہتا تھا۔۔۔ بتاؤ بے سبب کیوں روٹھ جاتی ہو؟۔۔۔ میں کہتی تھی۔۔۔ ذرا مجھ کو... MORE▼مناؤ اچھا سا لگتا ہے۔۔۔ وہ کہتا تھا۔۔۔ میرا دل تم سے آخر کیوں نہیں بھرتا؟۔۔۔ میں کہتی تھی۔۔۔ محبت کی کوئی حد ہی نہیں ہوتی وہ کہتا تھا۔۔۔ میں تمہیں کیوں بھا گیا اتنا؟ میں کہتی تھی۔۔۔ میری جاں حادثے تو ہو ہی جاتے ہیں۔۔۔ وہ کہتا تھا۔۔۔ اچانک میں تمہیں یونہی رلا دوں تو؟۔۔۔ میں کہتی تھی۔۔۔ مجھے ڈر ہے کہ تو بھی بھیگ جاۓگا۔۔۔۔ وہ کہتا تھا۔۔۔ بتاؤ بارشوں کی کیا حقیقت ہے؟ میں کہتی تھی۔۔۔ کہ یہ تو بادلوں کی آنکھ روتی ہے۔۔۔ ✨ - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Beautiful People haaley_55 : ....پھر کوئی آئے جسے ٹوٹ کے چاہا جائے ہمیں ایک عُمر ہوئی ھے کفِ افسوس ملے🥀🖤۔ - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Pakistani Celebs haaley_55 : کچھ دیر اس کا ہاتھ مرے ہاتھ میں رہا کچھ دیر کائنات میرے ہاتھ میں رہی🔥 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 : برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر اٙبرِ محبتاں، ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی اک... MORE▼روزکوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں، اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🔥 - 33 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : میں محبت کے ارادے سے نہیں آٸی ھوں. میں نے بس شعر سنانا ھےچلے جانا ھے🔥 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 : اپنائیت کے ڈسے لوگ, اجنبیت میں پناہ ڈھوندتے ہیں! #حقیقت 🙂🥀🍁 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 : خود کو ترتیب دیا ازسرنو۔۔۔۔۔ تیرا انکار زندگی میں بہت کام آیا۔۔۔✨ - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 : وہ کہتا تھا۔۔۔ بتاؤ بے سبب کیوں روٹھ جاتی ہو؟۔۔۔ میں کہتی تھی۔۔۔ ذرا مجھ کو... MORE▼مناؤ اچھا سا لگتا ہے۔۔۔ وہ کہتا تھا۔۔۔ میرا دل تم سے آخر کیوں نہیں بھرتا؟۔۔۔ میں کہتی تھی۔۔۔ محبت کی کوئی حد ہی نہیں ہوتی وہ کہتا تھا۔۔۔ میں تمہیں کیوں بھا گیا اتنا؟ میں کہتی تھی۔۔۔ میری جاں حادثے تو ہو ہی جاتے ہیں۔۔۔ وہ کہتا تھا۔۔۔ اچانک میں تمہیں یونہی رلا دوں تو؟۔۔۔ میں کہتی تھی۔۔۔ مجھے ڈر ہے کہ تو بھی بھیگ جاۓگا۔۔۔۔ وہ کہتا تھا۔۔۔ بتاؤ بارشوں کی کیا حقیقت ہے؟ میں کہتی تھی۔۔۔ کہ یہ تو بادلوں کی آنکھ روتی ہے۔۔۔ ✨ - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People haaley_55 : ....پھر کوئی آئے جسے ٹوٹ کے چاہا جائے ہمیں ایک عُمر ہوئی ھے کفِ افسوس ملے🥀🖤۔ - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT