haaley_55 : اُس نے بھی عُمر گنوا دی لوٹ کے آنے میں جس کو سو بار کہا شام نہ ہونے دینا۔ - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature haaley_55 : سبھی پتے گرتے ہیں۔ ہوا جب رقص کرتی ہے🙂🥀 - 33 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : تھکن سے مر ہی نہ جائے صاحب۔۔۔ ماضی کا بوجھ لئے پھرتے ہیں۔۔۔🥀 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 : ہم کتابی لوگ۔۔۔ ہم سجاتے ہیں دماغ میں منفرد داستانیں۔۔۔ ہمیں بھاتیں ہیں سیاہ... MORE▼راتیں، پرکشش تنہائیاں۔۔🖤۔۔ ہمیں پہچان ہوتی ہے تلخ لہجے کی۔۔۔☺۔۔۔ حساسیت تو گویا تحفے میں ملتی ہے۔۔🎀۔۔۔ ہمیں پرکشش لگتے ہیں۔۔💙۔۔ پراسرار قصے،لوگ اور کہانیاں۔۔۔ ہمارے لیے ایک کتاب ایک دنیا ہے...📖🌏... ہم منفرد لیکن تنہا سے لوگ اپنے آپ میں گم ۔۔۔ ہماری آنکھیں من چاہے خواب دیکھنے کی عادی ہوتی ہے۔۔۔🌚💟 - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 : کسی کو کسی سے کوئی فرق نہیں پڑتا🥀 ۔۔۔۔ 😏ہائے یہ اداکاری سبھی کمال کرتے ہیں - 33 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 : مجھے تم یاد آتے ہو۔۔۔ بہت ہی یاد آتے ہو۔۔۔🖤🥀 - 33 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry haaley_55 : ۔۔۔۔عجب نہیں ہے کہ تصورات میں کھوئی لڑکی اب تلخ سا بولتی ہے، اداسیاں لکھتی... MORE▼ہے - 33 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا۔۔۔۔ جو نہ مل سکا چلو خیر ہے۔۔!!۔۔💕 میری زندگی بھی... MORE▼گزر گئی۔۔۔ تو بھی جا چکا چلو خیر ہے۔۔!!۔۔💕 یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے۔۔۔ یہ رکے رکے سے تعلقات۔۔۔ نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے۔۔۔ کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے۔۔!!۔۔💕 کبھی تم کو بھی ضد تھی میں ملوں۔۔۔ کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے۔۔۔ یونہی دھیرے دھیرے۔۔۔ ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے۔۔!!۔۔🥀 - 34 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی۔۔۔ کہ دھوپ چھاوں کا عالم رہا جدائی نہ... MORE▼تھی۔۔۔ عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت۔۔۔ بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بےوفائی نہ تھی۔۔۔۔🖤🥀🥀 - 34 months ago FOLLOW 38REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs haaley_55 : ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ تھے ہم۔۔۔🪔... جو بجھ گئے تو ہواوں سے شکایت... MORE▼کیسی۔۔۔🥀 - 34 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے۔۔۔ دستبردار ہوئے،تو مڑ کر نہیں دیکھا اس... MORE▼کو۔۔۔🥀 - 34 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
haaley_55 : مجھے یاد کرکے گناہ نہ کر ۔۔۔🥀 😏مجھے بھول جا یہ ثواب ہے۔۔۔ - 34 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs haaley_55 : عجیب رنگوں میں ڈھلتی جارہی ہوں ۔۔۔ میں جیسی نہیں تھی ویسی بنتی جارہی... MORE▼ہوں۔۔❤🩹❤🩹 - 34 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT