haaley_55 : بگڑ گیا۔۔ یا سدھر گیا یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا ۔۔۔😶🥀۔۔!! - 34 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : عورت ذات ایسی ہے کہ اگر اس کا دل تم پر آجائے تو وہ جھونپڑی میں بھی گزارا کر... MORE▼لے گی۔۔۔۔💞۔ اور اگر تم اس کے دل سے اتر گئے تو پھر، چاہے اسے سونے سے بھی تول دو اسے حاصل نہیں کر سکتے۔۔۔ - 34 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : محبت ریت جیسی تھی مجھے یہ غلط فہمی تھی کہ محبت ڈھیر ساری تھی میں دونوں ہاتھ... MORE▼بھر بھر کر محبت کو سنبھالوں گی زمانے سے چھپالوں گی کبھی کھونے نہیں دوں گی مگر، میں نے اسی ڈر سے کہ محبت ہی نہ کھو جاۓ یہ مٹھیاں بند رکھی تھیں مگر، جب مٹھیاں کھولیں تو دونوں ہاتھ خالی تھیں محبت کے سوالی تھیں کیونکہ...... محبت ریت جیسی تھی....!!!! 🥀 - 34 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : کیا غضب ہے کہ اس کی خاموشی بھی مجھ سے باتیں ہزار کرتی ہے۔۔۔ 🥀 - 34 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry haaley_55 : کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں۔۔۔😏 - 34 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
haaley_55 : مجھے محسوس ہوتا ہے وہ بلکل میرے جیسا ہے کہ جیسے عکس پانی میں... یا سایا... MORE▼روبرو میرے وہی لہجہ وہی باتیں... وہی آنکھوں سے ہنس دینا کبھی جو روٹھنا تو.... بے رخی کی حد کردینا کبھی آنکھوں کے رستے سے.... کہی دل میں اُتر جانا کبھی بےچین رکھنا خود کو.... مجھ کو بھی سزا دینا کبھی اک پل میں ہنس دینا مری دنیا سجا دینا کبھی تو برف سا لہجہ... نگاہ بھی سرد کر دینا کبھی تتلی کے سارے رنگ... میری دامن میں بھر دینا مجھے اکثر یہ لگتا ہے وہ بلکل میرے جیسا ہے...🖤🔥 - 34 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT