Damadam.pk
hadi_ahmad's posts | Damadam

hadi_ahmad's posts:

Funny joke
h  : 😅😅😅🙄🙄🙄🙃🙃🙃😕😕😕😄😄 - 
hadi_ahmad
 

ﻣﯿﺮﺍ ﻏﺮﻭﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺳﺘﺎﺋﺶ ﮨﮯ💯💖
-ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻮ ﺑﺎﺭ ﺻﺪﻗﮯ❤️😘🤞🏻

hadi_ahmad
 

چند لفظوں میں محبت کی__ گواہی دے کر۔۔۔۔!!
لوگ شدت کا بھرم ، توڑ کر رکھ دیتے ہیں۔۔۔۔!!

hadi_ahmad
 

IKK KURII MILI TALL...NIRI LAGDII SII DOLL...KAL KARKE OO CALL...KEHNDII JATTA...TERE PYAAR VICH FALL HOO GAYII....

hadi_ahmad
 

AESAA LAGTAA HAII MUJHEE TERE BAGERRR....MERAAA KIRDAAR...KAHAANII MAIN NAHIN...

hadi_ahmad
 

پھر ہوا یوں کہ
نہ وہ شخص رہا نہ وہ باتیں💔

hadi_ahmad
 

اور تم میری دسترس میں تھے ہی کب جاناں؟
اک خوش فہمی تھی بس خوش فہمی ہی رہی_
🥀 🔥

hadi_ahmad
 

ہمارے بعد محفلوں میں
قہقہوں کا قحط ہو گا__ 🖤🙂

hadi_ahmad
 

آم 🍋کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی شرما🙈 کے بولے
اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے پلیز 😛😛😛

hadi_ahmad
 

تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤

hadi_ahmad
 

کیا میں ! تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ، ایک بار مُجھے !!

hadi_ahmad
 

کیا ستم ہے کہ تیرے بغیر بھی__💔💔
ہنسیں گے سنورے گے جیئں گے ہم,,,🔥

hadi_ahmad
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔

hadi_ahmad
 

نکل سکی نہ ملاقات کی کوئی صورت۔۔۔!!
ہمیں بلا نہ سکے، اور خود وہ آ نہ سکے۔۔۔!!

hadi_ahmad
 

مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے...
بات ساری_________ سمجھ گئے ھم

hadi_ahmad
 

ہم ان کی آس پہ عمریں گزار دیتے ہیں
وہ معجزے جو کبھی رونما نہیں ہوتے_____❤

hadi_ahmad
 

-"تم سے عشق👑ہورہاہے۔۔۔کیا کیا جائے؟"
-"خود کو روک لیا جائے🔥۔یاہونے دیا جائے😍💕-"

hadi_ahmad
 

تم کرو تو #واک 😕
ہم کریں تو #_پونڈی 😂😍🤔
باز آجاؤ کڑیو❌✋

hadi_ahmad
 

تعلیم پوچھو Bsc
عمر پوچھو 16 سال
باز آ جاو لڑکیوں .😂😂😂😂😋😋

hadi_ahmad
 

❤تم میری روح کی آواز ہو
تم بہت خاص ہو______!!!❤
💕جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے
اک خوشبو میں لپٹا راز ہو
تم بہت خاص ہو________!!!💕
💕تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے
تم میری ذات کا آغاز ہو
تم بہت خاص ہو_______!!!💞