Damadam.pk
hadi_ahmad's posts | Damadam

hadi_ahmad's posts:

h  : 🚬🚬🚬😂😂😂 .g5.g5 - 
h  : 🚬🚬.g5.g5.g5 ___ .g5.g5 - 
hadi_ahmad
 

ALVIDA....L5 £X¡7______!!.G5

hadi_ahmad
 

اسے بھی کوٸی دلدار مل گیا ہو گا
ہمیں بھی اب کوٸی حسرت نہیں جگاتی🔥🥀🖤

hadi_ahmad
 

🍂 کسی بزدل شخص سے محبت انسان کی ذات کو نیلام کروا دیتی ہے!!!

hadi_ahmad
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر💔👍

hadi_ahmad
 


تشخیص بجاہ بے ہمیں عِشق ہوا ہے طبیب
نُسخے میں لکھو اُن سے ملاقات مُسلسل

hadi_ahmad
 

ميں روز محشر تمھيں اپنے اللہ سے مانگو گا
سب کےسامنے اور پورے حق سے طلب کرونگا 🥀🖤

hadi_ahmad
 

مر گئے ہم ان کی آنکھوں پر غالب
ورنہ ہم خود آنکھوں کے قاتل تھے °⁦💕🔥

hadi_ahmad
 

محبت کو بهی بهوک ہوتی ہے عزت کی،
عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے ___

hadi_ahmad
 

حساب عشق دیکھا ، عجب دیکھا ، غضب دیکھا❣
سب نفی ، تجھے واحد ، خود کو صفر دیکھا •🥀
#

hadi_ahmad
 

بات بس اتنی سی ہے کہ کوئی مجھے تمھارے بدلے سارا جہاں بھی دے تو میں ٹھکرا کر تمھیں مانگوں❣❣

hadi_ahmad
 

پلکوں پہ رک گیا ہے سمندر خمار کا
کتنا عجب نشہ ہے ترے انتظار کا !!

hadi_ahmad
 

*ہاں آج درد کی وہ شدت ہے*
*جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے*

hadi_ahmad
 

*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے......!!!*💞💞

hadi_ahmad
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*

hadi_ahmad
 

ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں 💔

hadi_ahmad
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔

hadi_ahmad
 

یوں بھی ہوتا ہے کہ ہم تجھ کو سوچیں تو
❤ جناب ❤
نقش چہرے کے__ ترو تازہ سے ہو جاتے ہیں

hadi_ahmad
 

شاید تم نا واقف ہو میرے مزاج سے ❤
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں 🔥🔥