Damadam.pk
hadia@'s posts | Damadam

hadia@'s posts:

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 3 ترجمہ: اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا۔ اس کی ذات ان (کافروں) کے شرک سے اونچی ہے 1 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 3 ترجمہ: اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا۔ اس کی ذات ان (کافروں) کے شرک سے اونچی ہے 1

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 5 ترجمہ: اور چارپایوں کو بھی اسی نے پیدا کیا۔ ان میں تمہارے لیے جڑاول اور بہت سے فائدے ہیں اور ان میں سے بعض کو تم کھاتے بھی ہو 1: القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 4 ترجمہ: اسی نے انسان کو نطفے سے بنایا مگر وہ اس (خالق) کے بارے میں علانیہ جھگڑنے لگا 1 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 2 ترجمہ: وہی فرشتوں کو پیغام دے کر اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس کے پاس چاہتا ہے بھیجتا ہے کہ (لوگوں کو) بتادو کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو مجھی سے ڈرو

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 8 ترجمہ: اور اسی نے گھوڑے اور خچر اور گدھے پیدا کئے تاکہ تم ان پر سوار ہو اور (وہ تمہارے لیے) رونق وزینت (بھی ہیں) اور وہ (اور چیزیں بھی) پیدا کرتا ہے جن کی تم کو خبر نہیں 57 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 7 ترجمہ: اور (دور دراز) شہروں میں جہاں تم زحمتِ شاقّہ کے بغیر پہنچ نہیں سکتے وہ تمہارے بوجھ اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار نہایت شفقت والا اور مہربان ہے 58 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 6 ترجمہ: اور جب شام کو انہیں (جنگل سے) لاتے ہو اور جب صبح کو (جنگل) چرانے لے جاتے ہو تو ان سے تمہاری عزت وشان ہے

hadia@
 

انگور (اور بےشمار درخت) اُگاتا ہے۔ اور ہر طرح کے پھل (پیدا کرتا ہے) غور کرنے والوں کے لیے اس میں (قدرتِ خدا کی بڑی) نشانی ہے 54 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 10 ترجمہ: وہی تو ہے جس نے آسمان سے پانی برسایا جسے تم پیتے ہو اور اس سے درخت بھی (شاداب ہوتے ہیں) جن میں تم اپنے چارپایوں کو چراتے ہو 54 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 9 ترجمہ: اور سیدھا رستہ تو خدا تک جا پہنچتا ہے۔ اور بعض رستے ٹیڑھے ہیں (وہ اس تک نہیں پہنچتے) اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو سیدھے رستے پر چلا دیتا

hadia@
 

کہ تم خدا کے فضل سے (معاش) تلاش کرو تاکہ اس کا شکر کرو 49 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 13 ترجمہ: اور جو طرح طرح کے رنگوں کی چیزیں اس نے زمین میں پیدا کیں (سب تمہارے زیر فرمان کردیں) نصیحت پکڑنے والوں کے لیے اس میں نشانی ہے 49 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 12 ترجمہ: اور اسی نے تمہارے لیے رات اور دن اور سورج اور چاند کو کام میں لگایا۔ اور اسی کے حکم سے ستارے بھی کام میں لگے ہوئے ہیں۔ سمجھنے والوں کے لیے اس میں (قدرت خدا کی بہت سی) نشانیاں ہیں 50 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 11 ترجمہ: اسی پانی سے وہ تمہارے لیے کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور (اور بےشمار درخت) اُگاتا ہے۔

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 16 ترجمہ: اور (راستوں میں) نشانات بنا دیئے اور لوگ ستاروں سے بھی رستے معلوم کرتے ہیں 46 : القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 15 ترجمہ: اور اسی نے زمین پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے کہ تم کو لے کر کہیں جھک نہ جائے اور نہریں اور رستے بنا دیئے تاکہ ایک مقام سے دوسرے مقام تک (آسانی سے) جاسکو 46 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 14 ترجمہ: اور وہی تو ہے جس نے دریا کو تمہارے اختیار میں کیا تاکہ اس میں سے تازہ گوشت کھاؤ اور اس سے زیور (موتی وغیرہ) نکالو جسے تم پہنتے ہو۔ اور تم دیکھتے ہو کہ کشتیاں دریا میں پانی کو پھاڑتی چلی جاتی ہیں۔ اور اس لیے بھی (دریا کو تمہارے اختیار میں کیا) کہ تم خدا کے فضل سے (معاش) تلاش کرو تاکہ

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 20 ترجمہ: اور جن لوگوں کو یہ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز بھی تو نہیں بناسکتے بلکہ خود ان کو اور بناتے ہیں 43 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 19 ترجمہ: اور جو کچھ تم چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہو سب سے خدا واقف ہے 43 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 18 ترجمہ: اور اگر تم خدا کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو گن نہ سکو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے 43 القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 17 ترجمہ: تو جو (اتنی مخلوقات) پیدا کرے۔ کیا وہ ویسا ہے جو کچھ بھی پیدا نہ کرسکے تو پھر تم غور کیوں نہیں کرتے؟

Bilkul sahi 🙂
h  : Bilkul sahi 🙂 - 
Ya Allah sab ko hidayat naseeb farma
h  : Ya Allah sab ko hidayat naseeb farma - 
Allah sab ki mushkil ko asaan karay amen summa ameen
h  : Allah sab ki mushkil ko asaan karay amen summa ameen - 
hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 84 ترجمہ: اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے 42 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 83 ترجمہ: تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا 42 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 82 ترجمہ: اور وہ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے (کہ) امن (واطمینان) سے رہیں گے 42 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 81 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاٰتَيۡنٰهُمۡ اٰيٰتِنَا فَكَانُوۡا عَنۡهَا مُعۡرِضِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہے

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 87 ترجمہ: اور ہم نے تم کو سات (آیتیں) جو (نماز میں) دہرا کر پڑھی جاتی ہیں (یعنی سورہٴ الحمد) اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے 38 : القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 86 ترجمہ: کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے 38 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 85 ترجمہ: اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے اس کو تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ اور قیامت تو ضرور آکر رہے گی تو تم (ان لوگوں سے) اچھی طرح سے درگزر کرو

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 91 ترجمہ: یعنی قرآن کو (کچھ ماننے اور کچھ نہ ماننے سے) ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا : القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 90 ترجمہ: (اور ہم ان کفار پر اسی طرح عذاب نازل کریں گے) جس طرح ان لوگوں پر نازل کیا جنہوں نے تقسیم کردیا 35 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 89 ترجمہ: اور کہہ دو کہ میں تو علانیہ ڈر سنانے والا ہوں 36 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 88 ترجمہ: اور ہم نے کفار کی کئی جماعتوں کو جو (فوائد دنیاوی سے) متمتع کیا ہے تم ان کی طرف (رغبت سے) آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا اور نہ ان کے حال پر تاسف کرنا اور مومنوں سے خاطر اور تواضع سے پیش آنا

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 95 ترجمہ: ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں 21 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 94 ترجمہ: پس جو حکم تم کو (خدا کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو اور مشرکوں کا (ذرا) خیال نہ کرو 21 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 93 ترجمہ: ان کاموں کی جو وہ کرتے رہے 21 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 92 ترجمہ: تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 99 ترجمہ: اور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائے 18 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 98 ترجمہ: تو تم اپنے پروردگار کی تسبیح کہتے اور (اس کی) خوبیاں بیان کرتے رہو اور سجدہ کرنے والوں میں داخل رہو 19 : القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 97 ترجمہ: اور ہم جانتے ہیں کہ ان باتوں سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 96 ترجمہ: جو خدا کے ساتھ معبود قرار دیتے ہیں۔ سو عنقریب ان کو (ان باتوں کا انجام) معلوم ہوجائے گا

Islamic Quotes image
h  : Assalam o alaikum Good morning - 
Life Advice image
h  : Bilkul life main agr tension nhi tau life ka maza hi nhi - 
Islamic Quotes image
h  : Ya Allah hum sab par rehm farma ameen summa ameen - 
Memes & Satire image
h  : Allah sab ko hidayat naseeb karay amen summa ameen - 
Islamic Quotes image
h  : Ameen summa ameen -