القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 61 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَلَمَّا جَآءَ اٰلَ لُوۡطِ ۨالۡمُرۡسَلُوۡنَۙ ۞ ترجمہ: پھر جب فرشتے لوط کے گھر گئے
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 65 ترجمہ: تو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے پیچھے چلیں اور اور آپ میں سے کوئی شخص مڑ کر نہ دیکھے۔ اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئے 39 : القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 64 ترجمہ: اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں 39 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 63 ترجمہ: وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھے 40 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 62 ترجمہ: تو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو 40
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 70 ترجمہ: وہ بولے کیا ہم نے تم کو سارے جہان (کی حمایت وطرفداری) سے منع نہیں کیا 34 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 69 ترجمہ: اور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجو 34 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 68 ترجمہ: (لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا 35 : القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 67 ترجمہ: اور اہل شہر (لوط کے پاس) خوش خوش (دوڑے) آئے 35 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 66 ترجمہ: اور ہم نے لوط کی طرف وحی بھیجی کہ ان لوگوں کی جڑ صبح ہوتے ہوتے کاٹ دی جائے گی
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 75 ترجمہ: بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 74 ترجمہ: اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں 31 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 73 ترجمہ: سو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑا 32 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 72 ترجمہ: (اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے 32 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 71 ترجمہ: (انہوں نے) کہا کہ اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یہ میری (قوم کی) لڑکیاں ہیں (ان سے شادی کرلو)
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 80 ترجمہ: اور (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی 27 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 79 ترجمہ: تو ہم نے ان سے بھی بدلہ لیا۔ اور یہ دونوں شہر کھلے رستے پر (موجود) ہیں 27 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 78 ترجمہ: اور بَن کے رہنے والے (یعنی قوم شعیب کے لوگ) بھی گنہگار تھے 27 : القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 77 ترجمہ: بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے 28 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 76 ترجمہ: اور وہ (شہر) اب تک سیدھے رستے پر (موجود) ہے
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 41 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ هٰذَا صِرَاطٌ عَلَىَّ مُسۡتَقِيۡمٌ ۞ ترجمہ: (خدا نے) فرمایا کہ مجھ تک (پہنچنے کا) یہی سیدھا رستہ ہے
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 44 ترجمہ: اس کے سات دروازے ہیں۔ ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں 22 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 43 ترجمہ: اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے 22 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 42 ترجمہ: جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے) ہاں بد راہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑے
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 48 ترجمہ: نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے 18 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 47 ترجمہ: اور ان کے دلوں میں جو کدورت ہوگی ان کو ہم نکال کر (صاف کر) دیں گے (گویا) بھائی بھائی تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں 18 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 46 ترجمہ: (ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ 18 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 45 ترجمہ: جو متقی ہیں وہ باغوں اور چشموں میں ہوں گے
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 52 ترجمہ: جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہے 14 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 51 ترجمہ: اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا احوال سنادو 14 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 50 ترجمہ: اور یہ کہ میرا عذاب بھی درد دینے والا عذاب ہے 14 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 49 ترجمہ: (اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 56 ترجمہ: (ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے 10 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 55 ترجمہ: (انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے 11 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 54 ترجمہ: بولے کہ جب مجھے بڑھاپے نے آ پکڑا تو تم خوشخبری دینے لگے۔ اب کاہے کی خوشخبری دیتے ہو 11 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 53 ترجمہ: (مہمانوں نے) کہا کہ ڈریئے نہیں ہم آپ کو ایک دانشمند لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 60 ترجمہ: البتہ ان کی عورت (کہ) اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جائے گی 7 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 59 ترجمہ: مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے 7 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 58 ترجمہ: (انہوں نے) کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (کہ اس کو عذاب کریں) 7 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 57 ترجمہ: پھر کہنے لگے کہ فرشتو! تمہیں (اور) کیا کام ہے
تمام شکووں کا جواب وَاصْبِرُواْ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 24 ترجمہ: اور جو لوگ تم میں پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں 5 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 23 ترجمہ: اور ہم ہی حیات بخشتے اور ہم ہی موت دیتے ہیں۔ اور ہم سب کے وارث (مالک) ہیں 5 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 22 ترجمہ: اور ہم ہی ہوائیں چلاتے ہیں (جو بادلوں کے پانی سے) بھری ہوئی ہوتی ہیں اور ہم ہی آسمان سے مینہ برساتے ہیں اور ہم ہی تم کو اس کا پانی پلاتے ہیں اور تم تو اس کا خرانہ نہیں رکھتے 5 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 21 ترجمہ: اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 28 ترجمہ: اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں 5 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 27 ترجمہ: اور جنوں کو اس سے بھی پہلے بےدھوئیں کی آگ سے پیدا کیا تھا 5 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 26 ترجمہ: اور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پیدا کیا ہے 5 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 25 ترجمہ: اور تمہارا پروردگار (قیامت کے دن) ان سب کو جمع کرے گا وہ بڑا دانا (اور) خبردار ہے
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 32 ترجمہ: (خدا نے فرمایا) کہ ابلیس! تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا : القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 31 ترجمہ: مگر شیطان کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کر دیا 4: القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 30 ترجمہ: تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے 4 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 29 ترجمہ: جب اس کو (صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی (بےبہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 36 ترجمہ: (اس نے) کہا کہ پروردگار مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ (مرنے کے بعد) زندہ کئے جائیں گے 4 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 35 ترجمہ: اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت (برسے گی) 4 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 34 ترجمہ: (خدا نے) فرمایا یہاں سے نکل جا۔ تو مردود ہے 4 : القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 33 ترجمہ: (اس نے) کہا کہ میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو جس کو تو نے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنایا ہے سجدہ کروں
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 40 ترجمہ: ہاں ان میں جو تیرے مخلص بندے ہیں (ان پر قابو چلنا مشکل ہے) 4 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 39 ترجمہ: (اس نے) کہا کہ پروردگار جیسا تونے مجھے رستے سے الگ کیا ہے میں بھی زمین میں لوگوں کے لیے (گناہوں) کو آراستہ کر دکھاؤں گا اور سب کو بہکاؤں گا 4 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 38 ترجمہ: وقت مقرر (یعنی قیامت) کے دن تک 4 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 37 ترجمہ: فرمایا کہ تجھے مہلت دی جاتی ہے
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 2 ترجمہ: کسی وقت کافر لوگ آرزو کریں گے کہ اے کاش وہ مسلمان ہوتے 33 : القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 1 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الۤرٰ ۚ تِلۡكَ اٰيٰتُ الۡـكِتٰبِ وَقُرۡاٰنٍ مُّبِيۡنٍ ۞ ترجمہ: آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 5 ترجمہ: کوئی جماعت اپنی مدت (وفات) سے نہ آگے نکل سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے 2 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 4 ترجمہ: اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی۔ مگر اس کا وقت مرقوم ومعین تھا 29 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 3 ترجمہ: (اے محمد) ان کو اُن کے حال پر رہنے دو کہ کھالیں اور فائدے اُٹھالیں اور (طول) امل ان کو دنیا میں مشغول کئے رہے عنقریب ان کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 8 ترجمہ: (کہہ دو) ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملتی 24 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 7 ترجمہ: اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتا 24 القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 6 ترجمہ: اور کفار کہتے ہیں کہ اے شخص جس پر نصیحت (کی کتاب) نازل ہوئی ہے تُو تو دیوانہ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain