barfbari kahan kahan howe hy yahan tum baraf ki safad chadar odi hy
محبت اپنی مرضی سے کھلے پنجرے میں قید ہونے کا نام ہے ........!!💞
ایک سیرس سوال کیا دل سے اترے ہوے لوگ دوبارہ وہ مقام حاصل کر سکتے ہیں ؟؟؟؟؟
محبت کو جواز کی نہیں یقین کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ کا یقین آپ کو راہ دکھاتا ہے منزل ہے یا سراب رستہ.