لوگ کہتے ہیں کہ محبت کےراستےمیں بھت درد ملتےہیں😅😅
سوچ رہاہوں کہ اسےراستےمیں میڈیکل سٹور کھول لوں
😂😂😂
بنا کر تاج محل اک دولت مند عاشق نے
ہم غریبوں کی محبت کا مزاق بنا ڈالا
سکول والے : Hi
کالج والے : Hello
یونیورسٹی والے : Oye
جاب والے : Yess
ویلے نکمے : Hmmm
شادی والی: ufff
آپ کون سے والے ہیں؟؟؟😉🙊
Apna favorite drama
Name Bhtio
haid786
: میں نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا
یہ اور بات ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں آتا😰😰 -