انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔! اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁 کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں (" اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں "تاریخ گواہ ہے 😜 لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄 کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂