وہ پچھلی بارشوں میں ہم بڑے نادان ہوتے تھے۔۔ سب کی آنکھ سے بچ کر پرانی کاپیوں سے ہم ورق کچھ نوچ لیتے تھے۔۔ ہم اِک کشتی بناتے تھے۔۔ وہ پانی پر چلاتے تھے۔۔ Lakin mujhy kashti banani hi nhi ati😂😂😂
میں نے تم سے بے تحاشہ محبت اس لیے تو نہیں کی تھی کہ تمہارا مجھ سے دل بھر جائے، تم میری ذات سے بے نیاز ہو جاؤ اکتا جاؤ۔ میں نے تو اس گماں میں محبت کی انتہا کی کہ تم کبھی میری محبت کے حصار سے باہر نہ نکلو۔ مگر یہاں تو سب الٹا ہو گیا، میری بے پناہ محبت تو تمہارے لیے گھٹن بن گئی🖤