ہم مشرقی لوگ۔۔۔۔۔!!
محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں،
شراکت داری ناقابل برداشت۔۔۔۔۔۔
کھونا منظور ،
حصہ داری بلکل نہیں۔۔۔۔۔
تو نے دیکھی ہی کہاں ہیں
میری رونقوں کی ویرانیاں۔۔
کس پیار سے لُوٹا ہے ہمیں تو نے ستمگر
رہزن ترے اخــــلاص کو ہم یاد کریں گے......
Mein nY kachee umer Mein Jeevan k dukh Jheelay hainn..
..
Jis Umer me rakhtay hainn sb more k Pankh kitabun mein...!
کبهی مرتے دیکها ہے تتلی کو
ایسے نازک وفائیں مرتی ہیں
شِکوہ کرتے ہیں لوگ بچھڑنے کا ، بِکھرنے کا
وہ عِشق ہی کیا جو سلامت چھوڑ دے